اور ایک بات اور ایک ایسے لڑکے کی بات بتاتی ہوں جو تربت سے آیا ہے۔۔۔ وہ بہت غریب فیملی سے ہے ایک تو اس بات کا احساسِ محرومی ہے اوپر سے اسے لگتا ہے کہ کراچی میں جو لڑکیاں ہیں وہ بھی اسکی تربت کی لڑکیوں جیسی ہونگی کہ وہ مرد کے سامنے کچھ نہ بولیں اور مرد سے دب کر رہنے والی۔۔ پر ظاہر ہے ایک شہر کی...