· انٹرنیٹ اور فیس بُک سے آپ کی دلچسپی؟
انٹرنیٹ پر پڑھائی، محفل، فلمز اور فیس بک۔۔۔ یہی استعمال کرتی ہوں۔۔۔ فیسبک پر بھی چیٹ کم ہی کرتی ہوں کیونکہ جو جو ایڈ ہیں سب کے ہی فون نمبر ہیں تو فون پر ہی بات کرلیتی ہوں۔۔۔۔ فیس بک بس دوستوں وغیرہ کی نئی تصاویر وغیرہ دیکھ لیتی ہوں سب اپلوڈ کرتے رہتے ہیں...