زین ویسے کافی عجیب اور جذباتی قسم کے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور انکی وجہ سے ہمیں کافی مشکل وقت دیکھنا پڑتا ہے کیونکہ اکثر لوگ ایسی جگہوں سے آتے ہیں جہاں سہولیات نہیں ہیں تو وہ یہاں کی زندگی میں آسائشیں دیکھ کر اندر سے غصہ میں ہوتے ہیں (کہ انکے لوگوں کو اتنی سہولیات اور آرام میسر نہیں ۔۔ انھیں بھی غلط نہیں...