نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    بیوی کیسی ہو ؟

    اس سے بھی برا کرے۔۔۔۔
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    باقی لوگ کہاں گم ہیں؟؟
  3. ملائکہ

    اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی

    ٹیگ تو نہیں ملا لیکن میں آگئی۔۔۔۔ بہت خوبصورت فوٹوگرافی ہے ۔۔۔ اللہ کی شان ہے ایک قطرے میں اتنے کرشمے چھپا رکھے ہیں۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    بیوی کیسی ہو ؟

    بیوی ایسی ہونی چائیے کہ شوہر کو سیدھا کر کے رکھے:devil::devil:
  5. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    جب بچے دوسرے شہر جاتے ہیں تو اکثر ہوجاتے ہیں کمزور کیونکہ آب و ہوا بدلتی ہے۔۔۔ میرے چھوٹے کزنز جب فیصل آباد سے ہو کر آتے ہیں گرمیوں میں تو پہچانے نہیں جاتے کیونکہ ان دنوں وہاں شدید گرمی ہوتی ہے۔۔۔ اور جب کچھ کزنز اسلام آباد سے یہاں آتے ہیں تو بخار ہوجاتا ہے۔۔۔۔ :)
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اب میں اتنی بھی بیمار نہیں ہوں :-)
  7. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    بچوں کی رنگت ہی بدلی ہوئی ملے گی واپسی پر :p
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    چھٹی تو آرام کرنے کے لئے کی تھی لیکن میں بازار چلی گئی ایک دو چیزیں لینی تھیں۔۔۔۔ پھر ماموں کے گھر چلے گئے پھر اپنے گھر آگئے۔۔۔
  9. ملائکہ

    بابا بلھے شاہ سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی

    لگتا ہے آپ لوگوں کی ہی دعائیں ہیں جو پریشانیوں سے بھی کھینچ کر باہر لے آتی ہیں :-)
  10. ملائکہ

    بیوی کیسی ہو ؟

    توبہ ہے۔۔
  11. ملائکہ

    بابا بلھے شاہ سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی

    زیادہ پنجابی نہیں آتی نا اس لئے سمجھ نہیں آیا تھا اب بات سمجھ آگئی بہت شکریہ :)
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آرام کرنے کے لئے کی تھی۔۔۔
  13. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    اچھااااا تو یہ بات ہے۔۔۔ :)
  14. ملائکہ

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    رانیہ اور انابیہ کی شکلیں ملتی ہیں دونوں بہنیں لگ رہی ہیں ۔۔۔ ماشااللہء پر رانیہ شرارتی لگتی ہے مجھے زیادہ۔۔۔۔
  15. ملائکہ

    بابا بلھے شاہ سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی

    مقطع کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔۔۔
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔ میں نے آج پھر چھٹی کی ہے۔۔۔
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بہتر ہے بس کمزوری ہے تھوڑی۔۔۔
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بھئی۔۔۔
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا مطلب ہے:atwitsend:
Top