عثمان بھائی کے سولات کے جوابات اب۔۔۔
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
ہندسے تو سارے ایک سے ہی ہوتے ہیں کوئی لکی نمبر نہیں میرا۔۔۔۔۔
کونسا دن ناپسند ہے ؟
پیر کا کیونکہ چھٹی کے بعد آتا ہے نا
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
مجھے پیٹرول کی اور صمد بانڈ کی بھی
ہونے والے میاں جی کی...