نتائج تلاش

  1. دوست

    ویژول بیسک 6 میں آپشن بٹن کے کیپشن میں اردو

    بچے کو کہیں کہ مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری انسٹال کر لے۔ اور شارپ ڈویلپ 2 انسٹال کر لے۔ اور پروگرامنگ شروع کر دے۔ یہ ڈاٹ نیٹ کی زبان سی شارپ کو سپورٹ کرتا ہے۔
  2. دوست

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    اصلی ونڈوز پاء جی۔
  3. دوست

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    بھئی ہمیں بعض اوقات ایک عدد ای بک ریڈر کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ لیکن پاکستان میں کوئی دستیاب نہیں ہے۔ اگر ہے تو اتنا مہنگا کون لے۔ اس سلسلے میں بھی بات کریں۔
  4. دوست

    ونڈو سیون میں فونیٹک کیبورڈ کیسے انسٹال کیا جائے

    یا محمد بلال کا پاک اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ بس گوگل پر یہ الفاظ لکھیں اور لنک مل جائے گا۔ اس میں فونٹس بھی ہیں اور کی بورڈ بھی۔ ذرا سا مختلف ہے لیکن فونیٹک ہے۔
  5. دوست

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    اس کے تازہ ترین ورژن کا کریک تو نہیں ملے گا تلمیذ صاحب۔ خریدنا پڑے گا، اور ونڈوز جتنا مہنگا ملتا ہے یہ۔
  6. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    جناب عالی گلاسری اور ڈکشنری ایسے ڈالی جاتی ہے کہ آپ ٹرانسلیشن پراجیکٹ بناتے ہیں۔ اومیگا ٹی کو کھول لیں۔ اور جب فائل مینیو سے نیو پر جاتے ہیں تو نیا پراجیکٹ بنتا ہے۔ اسکو سیو کریں۔ یہ اصل میں فولڈر ہوتا ہے۔ اس میں آگے کئی ایک ذیلی فولڈر ہوتے ہیں۔ ایک کا نام گلاسری ہوتا ہے۔ اس میں آپ گلاسری کو...
  7. دوست

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    بہت عرصے بعد ہاتھ سے کتابت کی ہوئی عمران سیریز یاد آگئی۔ بالکل ایسی ہی ٹیڑھی میڑھی تحاریر بڑے چھوٹے الفاظ ذرا "امپرفیکٹ" سا تاثر لیے ہوتے تھے وہ صفحات۔ خیر اچھا اضافہ لگ رہا ہے یہ فونٹ۔
  8. دوست

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ کریم شفائے کاملہ سے نوازے۔
  9. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    بجا فرمایا۔ میں تو اب کبھی کبھی اکتا جاتا ہوں اس سے۔ مائیکروسافٹ کا کی بورڈ بھی اردو کے لیے منتخب کیا ہوا ہے۔ پر کبھی بھی استعمال کرنے کا حوصلہ نہیں پڑا۔ دو کی بورڈ کون یاد رکھے۔
  10. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    صوتی کی بورڈ کی کمی لگتی ہے پھر۔
  11. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    عربی سپورٹ تو بڑی کمال کی لگتی ہے۔امید ہے اردو سپورٹ بھی ایسے ہی ہوگی۔
  12. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    مجھے محفل والے سارے پسند ہیں۔ جن میں محفل سارا لکھا ہوا نظر آتا ہے۔ منطقی طور پر بھی محفل یا اردو محفل ہی لکھا ہونا چاہیے اب چاہے سارا ہو، یا اکیلا محفل ہی لکھا ہو، یا دونوں لفظ اینی میشن میں ہوں۔ قرعہ اندازی بہتر رہے گی۔ فیو آئکن کم از کم پڑھے جانے کے قابل بھی ہونا چاہیے۔ زیادہ ڈیزائننگ والا...
  14. دوست

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    محفل اچھا لگ رہا ہے ویسے تو۔ بس ذرا باریک لگتا ہے۔
  15. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  16. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  17. دوست

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    آپشنز کو اختیارات کیا جا سکتا ہے۔ ڈس لائک کا ترجمہ غیرپسند بنتا ہے، ناپسند ان لائک کا ترجمہ ہو گا۔ اگر یہ الفاظ آئیں تو ایسے ترجمہ کیے جائیں۔ فائل کو اپلوڈ کریں کی بجائے فائل اپلوڈ کریں بھی چلے گا۔
Top