سوال یہ ہے کہ ان بچوں کو سڑکوں پر آنے پر اکسایا کس نے۔ یہ کالجوں میں گئے تھے، وہاں سے نکل کر بورڈ آفس تک پہنچے، وہاں سارا ریکارڈ جلایا۔ اس وقت پولیس کہاں تھی؟ اب اگر گوجرانوالہ بورڈ ہاتھ کھڑے کر دے کہ پرچے ہی جلا ڈالے ہیں انہوں نے تو کون ذمہ دار ہے اس بات کا؟ سالوں کا ریکارڈ جل گیا اسناد و نتائج...