نتائج تلاش

  1. دوست

    گیس کا بحران یا دردسر

    اس ہفتے سے یہی حالت ہے اب دو وقت روٹی لکڑیوں پر ہی پکتی ہے۔
  2. دوست

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    اچھا۔ چلیں ہم بھی تک بندی کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید کچھ بن ہی جائے بات۔
  3. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    شکریہ الف عین میں نے کوشش کی تھی ڈھونڈنے کی لیکن ملا نہیں۔ لیکن القرآن ڈاٹ انفو سے مل گیا تھا یہ ترجمہ۔ اور احمد رضا خان والا بھی۔
  4. دوست

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    یاد نہیں ہے، کوئی کھسکے ہوئے صاحب ہی تھے۔ کئی برس لگا کر انہوں نے ترجمہ کیا تھا اس کا۔ جنگ اور امن، نام ہے۔ مارکیٹ سے پتا چل جائے گا آپ کو۔
  5. دوست

    جمیل نوری نستعلیق میں بنی فائل سے پی ڈی ایف کس سوفٹ ویئر سے بنائی جائے؟

    Bullzip pdf printer انسٹال کر لیں۔ پھر کسی بھی فائل کو پی ڈی ایف میں پرنٹ کر لیا جائے۔ نستعلیق بھی چلے گا۔ میرا ذاتی تجربہ ہے۔
  6. دوست

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    میں نے آج پڑھا ہے کہ ایف سی نے کنٹرول سنبھال لیا ہے شمسی ائیربیس کا۔
  7. دوست

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    جنگ اور امن پڑھا تھا اردو ترجمہ۔ اچھا ناول ہے۔
  8. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    یہاں سے کئی ایک قرآنی تراجم ٹیکسٹ فارمیٹ میں مل سکتے ہیں۔
  9. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    بہت شکریہ۔ یہ تو میرے پاس اعجاز اختر صاحب والی ٹیکسٹ آرکائیو کی وجہ سے ہے۔ میں نے نکال لی یہ فائل۔ اور اس میں مسائل بھی نہیں ہیں صاف ستھری ٹیکسٹ فائل ہے۔ اب رہ گیا ترجمہ عرفان القرآن، آپ کے بیان کیے گئے دھاگے میں ہی قیصرانی نے اس کی بات کی تھی۔ لیکن مجھے مل نہیں سکا یہ ٹیکسٹ آرکائیو میں۔ اور...
  10. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    جی یہ میرے علم میں آگیا تھا جب اتاری تو۔ اچھا تو عرفان القرآن اور احمد رضا خان صاحب والے ترجمے کی یونیکوڈ فائلیں کہیں سے مل سکتی ہیں؟ کئی ایک سافٹویر میں یہ تراجم شامل ہیں، کوئی دوست جو مدد کر سکے؟ وسلام
  11. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    بہت شکریہ، اب ان کی تلاش میں آسانی ہو سکے گی۔
  12. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    جوابات کا بہت شکریہ۔ شاہ عبدالقادر والا ترجمہ کب کیا گیا تھا؟ تاریخ؟ اصل میں آنلائن والے تو سب دیکھ لیے میں نے تقریباً۔ سب سے پرانا ترجمہ بلکہ تفسیر سرسید احمد خان کی ہے 1880 سے شروع ہوتی ہے اس کی اشاعت۔ اس لیے پوچھا تھا کہ اس سے قدیم بھی ہو کوئی تو پتا چلے۔ تو شاہ صاحب والا ترجمہ بازار سے...
  13. دوست

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    اسلام و علیکم مجھے اردو قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں۔ اردو میں سب سے پہلا ترجمہ کب ہوا، اور کیا یہ ترجمہ آنلائن دستیاب ہے؟ مجھے گوگل سے سرچ کے دوران سب سے پرانا ترجمہ 1910 میں احمد رضا خان صاحب کا ملا ہے، جو کہ آنلائن بھی کئی جگہ دستیاب ہے۔ کیا اس سے پہلے کا کوئی ترجمہ بھی...
  14. دوست

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    بوم کے بغیر سیو کرنے کے لیے آپ کو notepad++ استعمال کرنا ہوگا۔ کافی عرصہ پہلے اسے استعمال کیا تھا، کوئی طریقہ تھا اس میں، شاید ڈبہ بن جاتا تھا اس کیریکٹر کا۔ پھر اسے فائنڈ ری پیلس کیا جاتا تھا، پھر سیو این یو ٹی ایف 8، اور پھر تیاری۔
  15. دوست

    اسلام آباد کالج کا ایک فنکشن

    یہ تو نصیبو لال کا گانا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ٹرک ڈرائیور سنتے ہیں اُس کے گانے، اور یہ بے سرا اسے پاپ کا ٹچ لگا کر ایلیٹ کلاس میں گا رہا ہے۔
  16. دوست

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    میں نے ایک بار استعمال کرنے کی کوشش کی تھی عجیب سی چیز تھی۔ گوجرانوالہ کے کسی صاحب نے انسٹالر تیار کر رکھا ہے۔ مجھے تو وہ ان پیج 2.4 ہی لگا۔ بس انسٹالر تھا اس کا۔ ویسے بھی کوئی پانچ سال سے اس کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ ورڈ یا اوپن آفس میں ہی سب کچھ ہو جاتا ہے۔
  17. دوست

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    ابھی اس کو تازہ ترین کبنٹو میں ٹرائی کیا ہے۔ لبر آفس رائٹر میں الفاظ ٹوٹ رہے ہیں جیسے کی زمانے میں پاک نستعلیق کے ساتھ فائر فاکس کرتا تھا۔
  18. دوست

    موبائل سافٹویئر ایپلیکشنر قبول کرنی چاہئے یا نہیں ؟

    میں نے ایک بار اپڈیٹ کیا تھا۔ لیکن سارا گڑبڑ ہو گیا۔ پھر وارنٹی میں دے کر پرانا سافٹویر انسٹال کرایا۔
  19. دوست

    تعارف میرا تعارف

    جی آیاں نوں جی۔
Top