چلیں جی ایک چیز نہیں بھی ہے تو کیا ہوا؟ کہاں ایک دس بائی دس کا کمرہ، اور کہاں پوری دنیا۔ یہ اردو جہاں مرضی لکھیں، اور وہ اردو ان پیج میں لکھ کر پھر ان پیج کے گوڈوں میں ہی بیٹھ جائیں۔ ایک وقت تھا ان پیج کا بھی۔ اب کمپوزنگ سے بھی اس کے دن گنے جا چکے ہیں۔ اڈوب السٹریٹر جیسے جن موجود ہیں اب مارکیٹ...