نتائج تلاش

  1. دوست

    کیا طالبان قوم پرست جماعت ہیں؟

    اور ریکارڈ کے درستگی کے لیے پھر کہتا چلوں۔ یہاں کسی نے سلفیوں یا دیوبندیوں کے عقیدے کی بات نہیں کی۔ بات طالبان کی ہوئی، طالبان کی ہمدردریاں اور وہ کسے "اسلام" سمجھتے ہیں اس کی بات ہوئی۔ اس کا سلفیوں اور دیوبندیوں سے کوئی تعلق نہیں، تعلق طالبان کے ساتھ ہے۔ پھر بھی کسی کو یہ پڑھ کر "طالبان دیوبندی...
  2. دوست

    کیا طالبان قوم پرست جماعت ہیں؟

    وڈے پاء جی میں دیوبندیوں کی مسیت میں نماز پڑھتا ہوں۔ اور بریلویوں کی مسیت میں چلا بھی جاؤں تو اقامت پڑھتے وقت پہلے اللہ اکبر پر اٹھ کر کھڑا ہو جاتا ہوں کبھی بھی بریلویوں کی طرح اشہد انا محمد الرسول اللہ ﷺ پر ہاتھ چومتے ہوئے آنکھوں کو لگا کر کھڑا نہیں ہوا، جیسے بریلویوں کی مسجد میں سب کرتے ہیں۔...
  3. دوست

    کرنل قذافی ہلاک

    شام میں علویوں اور سنیوں کے مابین خانہ جنگی کے اثرات دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر دو اطراف دھڑا دھڑ اسلحہ خرید کر جمع کر رہی ہیں۔
  4. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    بی بی سی اردو کی سائٹ پر نئے فونٹ کا استعمال

    مجھے اس فونٹ سے ایک فارسی، دری، اردو فونٹ کی یاد آ رہی ہے جو محفل کی رکن مہوش علی نے کہیں سے ڈھونڈا تھا۔ کیا بھلا سا نام تھا اس کا، وہ اسی طرح کا بولڈ تھا اور اچھا لگتا تھا۔
  7. دوست

    ان پیج فائل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنا

    Bullzip Pdf Printer انسٹال کر کے دیکھیں۔ یہ فائل کو پرنٹ کرکے پی ڈی ایف بنا دیتا ہے۔
  8. دوست

    Wwe ریسلنگ

    ہاہاہاہا۔ واہ یہ تو بڑی مزے دار ریسلنگ تھی۔
  9. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    اللہ کرے کوئی اچھی کلیکشن بن جائے اردو لغات کی۔ انگریزی سے اردو بھی اور اردو سے اردو بھی۔ ایک عرصے سے اس کی تمنا ہے۔ سب سے زیادہ جامع لغت جو آنلائن موجود ہے وہ اردو انگلش ڈکشنری ڈاٹ آرگ والوں کی ہے۔ کوئی تین لاکھ الفاظ و تراکیب ہیں ان کے پاس۔ وہ بھی کلین ٹچ، کرلپ سے اخذ کی ہوئی لگتی ہے لیکن اس...
  10. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  11. دوست

    تعارف میں سیدہ سارا ہاشمی غزل

    جی آیاں نوں۔ اللہ آپ کی نئی زندگی مبارک کرے۔
  12. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    کیا طالبان قوم پرست جماعت ہیں؟

    غلام ملک کے آزاد پائین ایک غلط طرز عمل دوسرے غلط طرز عمل کا جواب نہیں۔ وزیرستان کے معصوم بچوں کی ہلاکتیں کسے یاد نہیں یا کسے انکار ہے؟ اس کی ماں نے اسے جنم نہ دیا ہو جس کا دل معصوموں کو مرتا دیکھ کر پھٹنے کو نہ آ گیا ہو۔ لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں جو طالبان کرتے ہیں۔ ہم تو وہی ہو گئے جی کہ سو...
  14. دوست

    نام نہاد

    بدقسمتی یہ ہے کہ محمد الرسول اللہ ﷺ کی زندگی سے جب مثالیں پیش کی جاتی ہیں کہ انہوں نے پتھر کھا کر بھی دعا دی، اور کوڑا پھینکنے والی کی بھی عیادت کو گئے تو کہا جاتا ہے کہ یہ اس زمانے کی بات ہے جب اسلام کے پاس طاقت نہیں تھی۔ اور اب جبکہ اسلام کے پاس "طاقت" ہے تو اسے استعمال کیا جانا چاہیے۔...
  15. دوست

    کیا طالبان قوم پرست جماعت ہیں؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون طالبان کا ایک ہی مذہب ہے اور وہ ہے دیوبندیت یا وہابیت، اس کے علاوہ سارے کافر ہیں۔ سوات میں انہوں نے بریلویوں کے پیر کو قبر سے نکال کر پھانسی دی، پورے پاکستان میں شیعوں کو آج تک مار رہے ہیں۔ ان کا اسلام بالکل واضح ہے دیوبندی ہو جاؤ وہابی ہو جاؤ یا مر جاؤ۔
  16. دوست

    ڈینگی مچھر پرریسرچ کاامریکی مرکزبرسوں لاہور میں کام کرتا رہا

    لو جی فیر تے موج ہو گئی۔ انڈیا میں دماغ کا بخار چار سو بچے نگل چکا ہے۔ وہ بھی مچھر سے پھیلتا ہے۔ یہ بخار ادھر آ گیا تو امریکہ کا کوئی اور ریسرچ سنٹر نکل آئے گا لاہور میں۔
  17. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  18. دوست

    ڈینگی مچھر پرریسرچ کاامریکی مرکزبرسوں لاہور میں کام کرتا رہا

    ڈینگی مچھر کی کہانی چالیس سال پہلے افریقہ سے شروع ہوتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہاں بھی امریکہ نے ہی کوئی مرکز قائم کیا ہو۔
  19. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  20. دوست

    امریکہ کے کیمیائی ہتھیاروں نے افغان بچوں کے چہرے پگھلا دیئے

    یہ تو اوپن سیکرٹ ہے جی کہ امریکہ نے پورے افغانستان میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے۔ تورا بورا کے غاروں پر گرائے جانے والے بم جو آکسیجن چوس لیتے تھے، اس کی مثال ہیں۔
Top