ایک تھوڑا سا اختلاف ..گر برا نہ لگے ...آپ کا مصرع ویسے تھا عوام کے لئے ہی اور جیسے کے آپ نے خود کہا تھا کے "یہ بات کسی کہانی کے پس منظر میں ہوسکتی ہے کہ اپنی محبت کو پانے کی خاطر عاشق اپنی دشمنی فراموش کر دے۔" تو یہ تو ہوگئی نہ عوامی بات ...اور جب بات فلمی کہانی ہو تو کیس اور پکّا ...ہوجاتا ہے...