نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    بہترین دھاگہ ... لیجئے ..میری طرف سے اک کوشش .. پہلی عالمی جنگ نہ کسی عام مغربی یا مشرقی کے کام کی تھی اور نہ ہی کسی منصفانہ نظریے ، ٹھوس ملکیتی جواز یا اپنے دفاع کے لئے لڑی گئی بلکے یہ خونی جوا سامراجی بندر بانٹ کی بساط بچھا کے کروڑوں انسانوں کو مہرہ بنا کر کھیل کر کھلاڑی پرے ہو گئے...
  2. اکمل زیدی

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    محفل میں بنکے آیا ہوں امیدوار فیض کہ کہہ سکوں میں بھی کچھ معیار کا
  3. اکمل زیدی

    گرہ لگایئے

    شامل حلقہ رقیباں ہوگئے مجھے تم زہر لگتے ہو
  4. اکمل زیدی

    گرہ لگایئے

    پانی میں جیسے مالا بنائی حباب نے
  5. اکمل زیدی

    گرہ لگایئے

    متفق ....اچھا دیکھیے .... بھروسہ غالبا خود پر زیادہ کر لیا ہے کوچہ یار میں جائیں ، اعادہ کرلیا ہے
  6. اکمل زیدی

    قلنا يا نار كوني بردا وسلاما على إبراهيم

    قلنا يا نار كوني بردا وسلاما على إبراهيم
  7. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    فاؤل ... نہیں کرو ...بھئی ...یہاں ..ٹاپک ...کے حساب سے بات کرنی ہے ...:LOL:
  8. اکمل زیدی

    گرہ لگایئے

    بھروسہ غالبا خود پر زیادہ کر لیا ہے دل اور دماغ کو آمادہ کر لیا ہے
  9. اکمل زیدی

    الہی آمین۔۔۔۔

    الہی آمین۔۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    احباب سے ایک مشورہ درکار ہے؟

    مرے نزدیک تو آپ اپنا بھی رکھیں۔۔۔ خیال ٹکرا سکتا ہے ... دوسری بات ان کے نزدیک ...مر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ہے اور آپ کے لئے ...ہنس ہنس کے اس فراق میں جینا کمال ہے..
  11. اکمل زیدی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بصد خلوص و بصد احترام ہم آگئے سب کو ہمارا سلام
  12. اکمل زیدی

    ہر دل عزیزی آجکل منافقت میں ہے

    میری خوشبختی کے آپ نے ملاحظہ فرمایا ...آپ کے قیمتی مشورے گرہ میں باندھ لئے ہیں...حتیٰ الامکان ..عمل ہونے کی کوشش کرونگا ..سر دست ..ایک اور کاوش ..پیش ہے اصلاح سیکشن میں ...توجه ...کا متمنی .. لنک ذیل میں دے دیا ہے ...
  13. اکمل زیدی

    قرآں میں جو بھی ہے وہ رب کی بات ہے

    تعریف کی توصیف کی غضب کی بات ہے قرآں میں جو بھی ہے وہ رب کی بات ہے سب کچھ بتا دیا ہے ، بتا کر نشانیاں دو چار کی نہیں یہ سب کی بات ہے روشن ہوا تھا نور سے جب نور پنجتن جب ، جب نہیں تھا یہ جب کی بات ہے ثابت ہیں واقعات آیتوں سے سارے نادان پوچھتے ہیں یہ کب کی بات ہے رٹے لگا کے دل روشن نہیں ہوتا...
  14. اکمل زیدی

    تعارف آداب

    میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے...
  15. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    پہلی بار تو دال ...بھی کسی ڈال پر ہے پکتی ہوگی...اسی طرف اشارہ سمجھ لیں ۔۔۔;)
  16. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    میں نے ہسٹری میں ماسٹر کیا ہے ....تاریخ سے بہت سبق سیکھا ہے ...اسی لئے بے چوں چراں ..کچھ نہیں کہتا ہوٹل سے لے آتا ہوں...اور دال ...مجھے "مرغی" سے اچھی لگتی ہے ..بیگم کو بھی کہتا ہوں ...وہ بہت خوش ہوتی ہیں ...سن کے ...اور میں بھی خوش ہوتا ہوں اپنی چالاکی پر ... :)
  17. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ہمارے گھر مرغی نہیں ہے...ڈال پکتی ہے ...برابر ہوٹل سے مرغی لا کر برابر میں رکھ دیتا ہوں ...تو ہو جاتا ہے ہوٹل کی مرغی گھر کی دال برابر ...:LOL:
  18. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    واہ فاروق بھائی خوب کہی ......اب تو وہ اور بھی قیمتی ہوگئی شہزاد بھائی کی بات کے بعد ...
  19. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ...یہ بھی مجھے ابھی ابھی .......۔ پتا چلا ہے ...میں تو سمجھتا تھا ...قبضے خراب ہیں یا پرانی ہوگئی ہے ...اب پتا چلا ...یہ تو بڑی ...کام کی چیز ہے ...
  20. اکمل زیدی

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    آپ اسے کچھ بھی کہیں مگر یہ ساری آوازیں مجھے اپنی الماری کھولتے ہوئے آتی ہیں ....:LOL:
Top