چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ - پھول رنگ برنگ ہر ڈ الی پر کھل گیا
2 ) اب ہماری بزم میں یہ سلسلہ چلتا رہے - یہ شجر گرہ بندی پھولتا پھلتا رہے گا
3 ) تھی کس کے آنے کی خبر یہ کون آیا بزم میں - وہ منتظر میں تھا، جواب حاضر ہے نظم میں
منتظر کے ظ پر زبر ھے زیرنہیں ۔۔۔۔۔ اصلاح کی درخواست...