اچھا مجھے تو پتا ہی نہیں تھا کے پا کر بھاگنا بھی تھا یہاں بھی کہیں نصیب والے بھاگ کی بات تو نہیں کر رہے اور میں دوڑنے والا سمجھا ہوں ... :)
رہی بات مسالے کی شان کی تو مرے حساب سے تو مسا لے سے شان آتی ہے جیسے نمک اتنی ذائقے دار چیز نہیں مگر نمک سے ذائقہ آتا ہے ...اور بات نیشن کی تو۔۔ وہ۔۔ تو ہے...