سب سے پہلے بہت شکریہ آپ کے پرمغز جوابات کا اور....غلطی تسلیم "کے" اور "کہ" کے فرق کی .........
آپ ہے تو ابھی فرمایا کے قاری کو کوئی ایسا نکتہ دو کے وہ پیچھے پیچھے چلا آے ...تو اس میں ...میں نے یہی کوشش کی ہے ...بظاھر سب ناپید مگر موجود ...انسان قبر میں مگر اس پاس موجود ...محبوب نظر سے دور...