نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    بہت شکریہ
  2. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    یہ تو آپ نے بڑی خوشی کی بات بتائی کے یہاں زیادہ تر خاکسار ہے ہیں اس کا مطلب ہے اجنبیت زیادہ دیر نہیں رہے گی ...مگر آپ کے خاکسار ہونے پر خلفشار سمجھ سے بالاتر ہے ....آپ کیا ...آبیار یا انگار تو نہیں جو جو خاکساروں کی بڑھتی ہے تعداد پر...تشویس ہے ....اور رہی لوگو کے بیلچہ ہونے کی تو میں نے پہلے...
  3. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    آداب عرض !! امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے...نیا وارد ...ہوں...براؤزنگ ...کی سیاحی ...میں یہاں تک پہنچا ہوں ....شاید ...وقت مہربان تھا...یا ... اس فورم کی ...خوشبختی عروج پر تھی ...یہ آخری جملہ ...ازراہ تفنن ..تھا ... گوارا کیجے گا...خاکسار کو اکمل کہتے ہیں ...کچھ تک بندی کر لیتے ہیں جو ایسے...
Top