مگر میرا کچھ اور نقطہء نظر ہے ...تمام خواھشات ..کا تعلق ..دنیا سے ہوتا ہے ...لہٰذا اس سے متعلق یقین یا امید بھی دنیاوی ...ہوئ ...جس میں بے یقینی غالب رہتی ہے ..دنیا خواھشات کے لیےہ نہیں ضروریات کے لئے ...یعنی ہر چیز بقدر ضرورت .. ...اور اب دوسری بات کے جینیس دیوانے ہوتے ہیں ...تو جب دیوانگی...