۔
مجھے اندازہ ہوگیا آپ کو کون کون سے شعر نہیں ملینگے ۔ لیکن حیرت اس پر ہے کے یہ اشعار علامہ اقبال کے نام سے زبان زد عام اشعار ہیں کسی کو تو یہ نکتہ منظر پر لانا چاہیے....کچھ اور مشہور اشعار پیش خدمات ہیں ...ذرا فرمایے گا ...علامہ صاحب سے سرزد ہوئے ہیں یا نہیں ...
حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
بدلتے...
مجھے قوی امید ہے ...جب آپ کو یہ پتا ہے کے یہ ان کا نہیں تو یہ ضرور پتا ہوگا کے کس کا ہے ۔ میں نے وہ ابھی شعر نہیں لکھا "اسلام کے دامن میں اس کے سوا کیا ہے ....۔پیشگی بتادیں ۔۔ کیا یہ بھی علامہ صاحب کا نہیں ہے...؟ امید ہے جواب مرحمت فرمائینگے ....
بھائی صاحب ..یہ بات معنوی اعتبار سے کہی گئی ہے ...اور ان کے اچھے مسلمان ہونے کا یه شعر بھی پتا دے رہا ہے ....دوسری بات یہ کے کسی بات پر اعتبار کرنے کے لئے اس زمانے میں موجود ہونا ملاقات یا مہمان نوازی کا تجربہ ضروری نہیں ...یقین یا کسی یقین والی سورسز کافی ہوتی ہیں ..اس اعتبار پھر آپ یہ کیسے...
رائے افتخار يہ عشق کا روگ جاتا نہيں قسم سے افتخار گلے ميں ڈال کر سارے تعويذ ديکھے ہيں۔
۔
بھیا ...ایسے معاملے میں بنگالی بابا بڑے کام آتے ہیں آپ جنھیں دل کی اونچی مسند پر بٹھاتے ہیں یہ اسی کو آپ کے قدموں میں لا کر ڈال سکتے ہیں ...یا دوسرا مشورہ یہ ہے کے میر صاحب کے شعر میں تھوڑی ترمیم کے ساتھ...
بہت معذرت ...آپ کا تھریڈ بہت اچھا ہے ...مگر الله کے ساتھ یہ اکلوتا ورڈ بالکل مناسب نہیں لگ رہا ...کیونکے میرے خیال سے اکلوتا وہاں بولا جاتا ہے جہاں بہرحال دوسرے کا احتمال رہتا ہے ...جبکے الله تو احد ہے .........احباب تائید کرینگے...