نتائج تلاش

  1. نایاب

    بیوی سے محبت

    اصل محبت شروع ہی شادی کے بعد ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ ہاں وہ محبت ختم ہوجاتی ہے جو کہ اپنے اپنے مفادات کی تکمیل کے لیئے کی جا رہی ہوتی ہے ۔ میاں بیوی میں دوستی اعتماد و خلوص ایسی محبت کو جنم دیتے ہیں جو کہ لافانی ہوتی ہے ۔ محب و محبوب خلوص کے ساتھ اک دوسرے کے جذبات و احساسات و خواہشات کو پورا کرنے کی...
  2. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    کیا واقعی ڈی این اے ٹیسٹ اک ثبوت کے طور استعمال نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔؟ انگلیوں کی نشانات ملزم کو مجرم ثابت کر سکتے ہیں ۔ تو ڈی این اے کیوں نہیں ۔ ؟ کیا دو انسانوں میں واقعی ڈی این اے مشترک نہیں ہو سکتا ۔ ؟ یہ کالم پڑھ کر مندرجہ بالا سوالات ابھرے ۔ سو شریک محفل کردیا ۔۔۔۔۔ کہ شاید یہ سوالات...
  3. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    شرعی ڈی این اے محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اگر معاملہ ریپ کا نہ ہوتا، اگر ریپ قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں نہ ہوا ہوتا، اگر ملزم نہ پکڑے جاتے، اگر مقدمہ چلتے ہوئے پانچ سال نہ ہو گئے ہوتے تو ہم کہتے یہ ایک افسوسناک سانحہ ہے۔ دُنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی ریپ کے...
  4. نایاب

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    وہ " نصف بہتر " ہیں محترم بھائی اللہ انہیں سدا آپ کے سنگ شادوآباد رکھے آمین ۔ آپ اب ان کی ذات کا حصہ ہیں ۔ اور ان شاءاللہ وہ اپنی توجہ سے اپنی ذات کے اس حصے کا خالی پن سدا کے لیئے دور کر دیں گی ۔ ان شاءاللہ
  5. نایاب

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    بلا شک اللہ بے نیاز ہے ۔ وہی سب کا محافظ ہے ۔ وہ سچی ذات سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
  6. نایاب

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    جدھر دیکھوں تو ہی تو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جلوہ ہے ۔۔۔ اب خالی ساحل کب مل سکیں گے ؟۔۔۔۔۔۔۔ جہاں بھی جائیں گے بھابھی کو اپنے ہی پاس پائیں گے ۔۔۔۔ اب تنہائی خواب و خیال ہونے کو ہے محترم بھائی
  7. نایاب

    نےچے (Nietzsche) : مرگِ خدا!

    انتظار بری بلا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہتے ہیں اس بارے آپ محترم مہدی بھائی ؟
  8. نایاب

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم شاکرالقادری بھائی
  9. نایاب

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے محترم بھائی ایکسیڈنٹ نام ہی خطرناک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں دیکھتے ایکسیدنٹ سے ملاقات کر لی محترم بھائی ۔۔۔۔؟ اب کیسی ہیں ایکسیڈنٹ کی یادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  10. نایاب

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ؟ ویران ساحل بھی عجب کیفیت ابھارتے ہیں ۔ شاید اندر کا خالی پن بیرون بھی حقیقت میں محسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔
  11. نایاب

    ماضی کو دہرایا نہ جائے!

    آخر کب تک یہ اندھیرا ڈستا رہے گا ۔۔؟ طلم کی رات طویل سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک دن تو روشن صبح طلوع ہو گی ہی سوہنی دھرتی پاکستان پر ۔ ان شاءاللہ
  12. نایاب

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    واہ جی واہ بہت خوب رہی یہ سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    مائی ہارٹ از ناٹ ود می اینی مور۔۔۔۔۔

    دل کہاں گیا رے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ دل نہ رہا تو روح کیسی رہتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ مذاق اپنی جگہ مگر جتنی مجھے سمجھ آئی بہت خوب لگی یہ نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ You will Forget me or not , I am not Sure But believe me my feelings are still Pure I am trying if there is a cur
  14. نایاب

    نور سحر ایک سال بعد

    محترم بھائی دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد بلا شبہ " بیٹی " اللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے ۔ اس کی معصوم مسکراہٹ جینے کا سہارہ بن جاتی ہے ۔ اللہ تعالی نور سحر شہزادی کو سدا اپنی امان میں رکھے اور دین و دنیا کی نعمتوں برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین
  15. نایاب

    زمین پر انسانی اثرات

    بہت خوب
  16. نایاب

    مبارکباد آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔!

    محترم عبدالقدوس راشد بھائی سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد اللہ کرے آنے والے دن آپ کو خوشیوں میں ایسے مگن کریں کہ کچھ کھونے کی کسک ہی نہ رہے آمین کچھ کھویا ہے تو کچھ پایا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ پایا ہے تو کچھ کھویا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی نام ہی کچھ کھونے کچھ پانے کا ہے ۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    یاسمین حبیب - چاندنی رات میں مہتاب سُلگتا دیکھوں

    واہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب آسماں پر کئی تارے ہیں مگر کچھ بھی نہیں آسماں سے پرے اک نُور دَمکتا دیکھوں
  18. نایاب

    گنگا کھوجی۔۔۔۔۔۔ مختار آزاد

    بہت خوب شراکت
  19. نایاب

    انوکھے گھر

    بہت خوب تصاویر
Top