نتائج تلاش

  1. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    زنا بالرضا کسی مرد و عورت کے درمیان نفس پرستی کا وہ عمل اور رشتہ جو کہ ہر دو دنیا کی نگاہ سے چھپ کر قائم کرتے ہیں ۔ اور اس عمل و رشتے کو گناہ مانتے اور قانون کی نظر میں جرم ہونے کا پورا یقین رکھتے خواہش نفسانی کے سبب بہک جاتے ہیں تو یہ ان کے پوشیدہ گناہوں میں شامل ہوتے ستار العیوب کی نگاہ میں...
  2. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    علامہ اقبال نے ایسے ہی مسلمانوں کے لیئے کہا تھا کہ وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
  3. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    کیونکہ چار عادل مسلمان گواہ موجود نہیں ۔ اس لیئے " قذف " لاگو ہوگا عورت پر
  4. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    محترم مولانا منور حسن صاحب کا مکمل انٹرویو اس حقیقت کو سامنے لے آئے گا کہ ایسی عورت کے لیئے کوئی انصاف نہیں بلکہ الٹا اسے سزا کا حقدار ٹھہرایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ الا یہ کہ وہ عورت چار عادل مسلمان گواہ پیش کرے جو کہ اس جرم کو دیکھتے رہے ہوں ۔ عورت کو بچانے کی کوشش نہ کی ہو یا مجبور ہوں ۔ اور بعد...
  5. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    استغفراللہ یعنی کوئی بھی مرد آزاد ہے کہ وہ کسی بھی عورت کی عزت لوٹ لے ۔ اور عورت چپ چاپ اس ظلم کو سہہ جائے ۔ اور اس ظلم کی بابت کسی سے ذکر بھی نہ کرے ۔ اور اس اصول کے اثبات میں دلیل اللہ کی عظیم کتاب قران سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہی ہدایت سے نوازنے والا ہے ۔۔۔۔۔ مولانا صاحب کی مختصر پر دلیل گفتگو...
  6. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    محترم بھائی بلا شک آپ نے سچ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    محترم بھائی ۔۔۔۔ کونسی عدالتیں مقدس ہیں ۔۔؟ 47 سے لیکر آج تک کی کسی بھی پاکستانی عدالت کا مبنی بر انصاف فیصلہ ڈھونڈے بھی نہ ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ عدالتیں صرف کمزور کا حق چھیننے والوں کے حق میں فیصلہ کرتے ہی ملیں گی ۔ جو اپنوں کو اور زبردستوں کو ہر طرح کی کرپشن کی اجازت دیتی ہیں ۔ جو عدالتی قتل برپا...
  8. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    کاش کہ مسلمانوں کی دعائیں اتنی جلد شرف قبولیت پا لیا کرتیں ۔۔۔۔۔ سن 91 سے لیکر آج تک ہر جمعہ مبارک کی نماز میں اور حج کے دوران 25 لاکھ تک کے مجمع کو " یہود و نصاری " کی بربادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر و فلسطین کی آزادی ۔ کے لیئے " عظیم و مشہورومعروف مولاناؤں " کو زاروقطار روتے دعائیں مانگتے دیکھا ہے ،...
  9. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محترم محتشم سلمان بھائی ۔ محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  10. نایاب

    ہم نہ بھی ملے تو

    واہہہہہہہہ بہت خوب نظم
  11. نایاب

    آئندہ کی خبر

    واہ کیا خوب نقشہ کھینچا ہے آج کے حالات سے ابھرتے مستقبل کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک اچھی تحریر
  12. نایاب

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    محترم ارم ناز بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرماتے شاندار کامیابی سے نوازے آمین تعلیم کی بنیاد ؟ یہ مضمون نصاب تعلیم ترتیب دینے میں مددگار ہوتا ہے کیا ۔؟
  13. نایاب

    ہوا میں اڑتا جائے مرا لال دوپٹہ ململ کا

    بہت خوب انتخاب دور بہت دور ماضی میں پہنچا دیا اس گانے نے محترم بہنا
  14. نایاب

    ہم نے سالگرہ کیسے منائی

    ماشاءاللہ اللہ سوہنا سدا مہربان رہے نور سحر بٹیا پر آمین
  15. نایاب

    کیا ایسا وقت ہم لوگوں پر بھی آسکتا ہے۔۔لمحہ فکریہ

    اللہ کی پناہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظلم کی انتہا ہے ۔۔۔۔۔ جانے کس جذبے کی زیر اثر انسان اتنی پستی میں اتر جاتا ہے ۔۔۔۔۔؟
  16. نایاب

    ہم نے سالگرہ کیسے منائی

    نور سحر بٹیا کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک اللہ سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی نعمتوں برکتوں سے نوازتا رہے آمین
  17. نایاب

    تعارف سلام

    محترم عینی خیال بہنا محفل اردو پر دلی خوش آمدید ان شاءاللہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔
  18. نایاب

    ساٹھ گز کی چھت

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بھائی اللہ آپ کو جزا سے نوازے نیکی کا جانب بلا رہے ہیں آپ ۔ بلا شک اعتماد اور یقین ہی منزل تک پہنچاتے ہیں ۔ کوشش ہوگی کہ آپ کے ساتھ اس قافلہ خیر میں شامل ہو سکوں ۔
  19. نایاب

    بیوی سے محبت

    بٹیا سدا ہنستی مسکراتی رہو آمین ۔ واقعی آپ نے درست کہا ۔ آپ کی بھابھی نے بھی بہت مہارت و سلیقے سے بنا کسی شکوہ و شکایت کے مجھ جیسے وگڑے تگڑے آوارہ بدنام کو تیر کی طرح سیدھا کر دیا ۔
  20. نایاب

    بیوی سے محبت

    اوپر والی تصویر تو اپنی کہانی خود بیان کر رہی ہے نیچے والی تصویر لڑکی کو چھیڑ جھاڑو سے پٹائی کا قصہ بیان کر رہی ہے ۔ مذاق اپنی جگہ محبت میں بھی جھگڑے ہوتے ہیں ۔ محبت و چاہت کا وہ یقین جو ایمان سے بھی زیادہ مضبوط ہو اگر کسی باعث کہیں ٹوٹتا محسوس ہو تو " روٹھنا " اک لازم امر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر...
Top