بٹیا کیا کہیں گی آپ اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمپرومائز یا محبت ؟
نشے کی علت نے کچھ ایسے اپنی مٹھی میں کیا ہوا تھا کہ ماں باپ بہن بھائی جو کہ سمجھا بجھا مار کوٹ ہر حربہ استعمال کر کے یقین کر چکے تھے کہ یہ مر جائے گا مگر نشہ نہیں چھوڑے گا ۔ شادی کے بعد بھی جب بھی پاکستان جانا ہوا ۔ نشے کی دنیا آباد رہی ۔...