محترم بھائی ۔۔۔۔۔ گستاخی معاف میں نے کوئی بھی "مخول " نہیں کیا ۔ آپ صاحب مضمون سے آزادانہ اختلاف رکھنے میں آزاد ہیں ۔ اور جیسے چاہیں ویسے اس کی شخصی ادبی دھجیاں اڑا سکتے ہیں ۔ میں نے آپ کو کسی بھی " فہرست خاص " میں ذکر نہیں کیا ۔ صرف اتنی عرض کی کہ صاحب مضمون نے جو رونا رویا ہے ۔ اس پر غور کرلیں...