نایاب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • فسادی جب کوئی دلیل نہیں رکھتے تو مغلظات بکتے اپنی وہ اصلیت آشکارہ کر دیتے ہیں ۔ جو مذہب کے لبادے میں چھپی ہوتی ہے ۔۔۔
    رحمتہ للعالمین سے محبت کے دعویدار خود خدا بنے بیٹھے ہیں ۔ اے رب العالمین ہدایت سے نواز ۔۔۔ ہم سب کو آمین
    رحمتہ للعالمین سے محبت کے دعویدار خود خدا بنے بیٹھے ہیں ۔ اے رب العالمین ہدایت سے نواز اہم سب کو آمین
    اے اللہ ہمارے عجز کو قبول کر بے شک تجھے بندون کی عاجزی پسند ہے اور ہمین تیرے ان بندون مین کر دے جن پر نہ خوف ہے نہ وہ غمگین ہوتے ھین
    نایاب
    نایاب
    آمین ثم آمین میرے محترم بھائی
    عجز کے حامل کامیاب اور گھمنڈ والے ذلیل ہوا کرتے ہیں ۔
    muhammed javed mengrani
    muhammed javed mengrani
    اے اللہ ہمارے عجز کو قبول کر بے شک تجھے بندون کی عاجزی پسند ہے اور ہمین تیرے ان بندون مین کر دے جن پر نہ خوف ہے نہ وہ غمگین ہوتے ھین
    فرصت ملے تو دل بہلائیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    نایاب بھائی ادھر بھی یہی حال ہے
    مصروف تھے تو بارشیں بے رنگ سی لگیں
    فارغ ہوئے تو قوس قزح ڈھونڈتے رہے
    تجھ سے ناراض نہیں اے زندگی بس حیران ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اچھی سی شاعری پر مشتمل گانا سننے کو دل ہے ۔ سوچ رہا ہوں کون سا سنا جائے ۔۔۔۔۔۔۔؟
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    میں تو آج کل زیادہ سوچنے سے اجتناب ہی کر رہی ہوں۔۔:)

    حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر
    غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں

    :)
    محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    ائے کاش کلیم آتا اک گیت سنا جاتا
    دل اپنا بہل جاتا ، کمبخت کا کیا جاتا
    کلیم عاجز
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    نایاب بھائی نصرت صاحب کی آواز میں سنیں۔۔۔ تم اگر یونہی نظریں ملاتے رہے۔۔۔ آپ کو بہت لطف آئے گا :)
    نیٹ سپیڈ بہت سلو وووووووووووووووووووووووووووووو
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    سلو ہی سہی آپ نظر تو آئے۔ کیا بات ہے اب عرصہ عرصہ آپ شرف نہیں بخشتے اور بلانے پر بھی نہیں آتے :(
    انکی لوٹو نکل آئی ہے وی آئی پی ہو گے ہیں مجھے سے بھی صدیوں پہلے ربطہ تھا اب اس طرح نہیں؟؎
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top