اردو محفل فورم

باباجی
باباجی
میر کا کلام سنیئے مہدی حسن خاں مرحوم کی اواز میں
"آکے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد"
نایاب
نایاب
بہت شکریہ محترم بابا جی
غدیر زھرا
غدیر زھرا
ناصر کاظمی کی غزل
"اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں "
غلام علی کی آواز میں سنئیے-
نایاب
نایاب
بہت شکریہ بٹیا ی
مگر اس میں جو " پچھلی رت " کا سابقہ لاحقہ ہے ۔ وہ لطف خراب کر دیتا ہے
غدیر زھرا
غدیر زھرا
ہممممم۔۔
نایاب
نایاب
زیادہ سوچنا نہیں اچھا ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں سوچی پیا تے بندہ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top