Recent content by نایاب

  1. نایاب

    وہ جن سے ہم نے کچھ سیکھا ہو ان کی جانب سے سراہا جانا خوش کن ہوتا ہے ۔ دل سے دعا نکلتی ہے سلامت...

    وہ جن سے ہم نے کچھ سیکھا ہو ان کی جانب سے سراہا جانا خوش کن ہوتا ہے ۔ دل سے دعا نکلتی ہے سلامت رہیں وہ جن سے سیکھا ہم نے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    زبردست متفق بہت خوبصورت پیرائے میں اک اچھا پیغام بہت دعائیں
  3. نایاب

    خوش آمدید محترم بہنا آپ پر سلامتی ہو سدا اچھے لوگ اچھی بات اچھے تجربات کبھی بھلائے جا سکتے...

    خوش آمدید محترم بہنا آپ پر سلامتی ہو سدا اچھے لوگ اچھی بات اچھے تجربات کبھی بھلائے جا سکتے ہیں کیا ؟ بہت دعائیں
  4. نایاب

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں
  5. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    حاضری ؟ یہ لفظ دو طرح کا مفہوم رکھتا ہے ۔ اک کسی انسان کو ستانے والے جنات یا بھوت پریت یا کالے پیلے نیلے جادو ئی موکلات کو حاضر کرتے ان سے گفت و شنید کرتے انہیں مقبوضہ مقام چھوڑنے پر مجبور کرنا ۔ دوسرے کسی انسان پر اچانک ایسی کیفیت طاری ہوجانا کے وہ ماضی یا مستقبل کے حالات و واقعات غیر ارادی...
  6. نایاب

    واردات قلبی۔۔۔

    خوب واردات ہے آخری جملے کاٹ محترم بھابھی جی کو پڑھا دیں تو کیا خوب تماشا ہو ۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    زبردست بہت خوبصورت پیرائے میں بہت کار آمد نصیحت بہت دعائیں
  8. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میری محترم جاسمن بٹیا پنجابی کی اک مثال ہے کہ " جیہڑا کپو اوہی لال " نطق کے حامل انس و انا کے جذبات میں گندھے ہم سب خود میں ایسی ایسی حقیقتوں کو چھپائے ہوئے ہیں کہ جب بھی کوئی بیان کرنے کی ہمت کرے تو فسانہ بھی اپنا فسوں بھلا دے ۔ کہتے ہیں نا کہ حقیقت افسانے سے زیادہ دل چسپ ہوتی ہے ۔ محترم...
  9. نایاب

    مبارکباد ربیع م صاحب کو پہلا ہزاری منصب مبارک

    محترم ربیع م بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  10. نایاب

    مبارکباد محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے 9 ہزار مراسلے

    محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  11. نایاب

    اگر اس کائنات کا ہر اک ذرہ خود میں کئی کائناتیں سمیٹے ہوئے ہو سکتا ہے تو کیا عجب کہ اس کائنات کے...

    اگر اس کائنات کا ہر اک ذرہ خود میں کئی کائناتیں سمیٹے ہوئے ہو سکتا ہے تو کیا عجب کہ اس کائنات کے باہر بھی کوئی کائنات ہو " وھو الخلاق العظیم " بہت دعائیں
  12. نایاب

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    محترم سید عمران بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  13. نایاب

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    وہ کیا کہتے ہیں محترم بھائی "نیکی اور پوچھ پوچھ " اب جلدی فرمائیں ۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    کوئی شک نہیں کہ عورت مرد کی نسبت بہت زیادہ فہم کی حامل ہوتی ہے ۔ ممتا اسے ہر پل ہی فہیم رہنے پر مجبور کرتی ہے ۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    میرا ناقص علم تو یہی یقین کرتا ہے کہ انسانی سوچ لا محدود کی صفت رکھتی ہے ۔ سوچ چونکہ روح سے براہ راست ربط رکھتی ہے ۔ سو نفخ کی نسبت سے اسے لا محدود ہونا ہی چاہیئے ۔ تمام اچھے نام اسی کے ہیں ۔ جس سے چاہو اس کا ذکر کرو اس کا شکر ادا کرو وہ اپنی نعمت بڑھاتے تمھیں اپنے دوستوں میں شامل کر لے گا ۔...
Top