اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
محترم بھائی کرم اللہ کا کہ سب خیریت ہے . خاموش بھی نہیں ہوں . دراصل جب کوئی نیا پراجیکٹ شروع ہوتا ہے تو زیادہ توجہ اسی جانب مرکوز رہتی ہے . سائٹ پر جانا ہیلپرز کو کام سمجھانا . دن اسی میں گزر جاتا ہے . اس کے بعد جو وقت ملے تو اردو محفل پر استادوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے علم سیکھتا رہتا ہوں .
آپ کا شکریہ سدا خوش و ہنستے مسکراتے رہیں آمین آپ کا پوچھنا دل مہکا گیا سچ میں .
Top