لگتا ہے یہ سب اس موئی ؟ یا موئے ؟ " ٹیگنگ" کا ہی کیا دھرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کہیں " ٹیگنگ " پر کھنچائی ہو گئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور دکھی دل " ہم تو چلے دور کہیں دور " کی صدا لگانے لگا ہوگا ۔
محسن بھیا " کبھی الوداع نہ کہنا " کیونکہ یہ تو زندگی کے رنگ ہیں ۔
زندگی ایسے ہی اپنے رنگ کھولتی ہے بابا...