نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    مبارک ہو بٹیا، مگر اصلی مبارک تو اس وقت دوں گا جب بیس ہزاری ہو چکی ہو گی، اور اس سے بھی زیادہ اصیل جب تم کم از کم مجھ سے آگے بڑھ جاؤ گی
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں اپنی غلطی کی اصلاح کرنے آیا تو معلوم ہوا کہ عاطف نے گنگا کا رخ موڑ کر درست کر دیا ہے جسے الٹا کر دیا تھا میں نے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربانی کا ہمارا انتظام تو ہو چکا، ایک ادارے کو رقم دے دی گئی ہے، وہ ایک بکرا اور ایک گائے ہمارے خاندان اور امریکی رشتے داروں کی طرف سے قربانی کر کے گوشت غریبوں میں تقسیم کر دیں گے۔
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی حاضر ہوں اور سلام گزار سارے اہالیان محفل کے لئے
  5. الف عین

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    دوسرے مصرعے میں بھی بھرتی لگتا ہے نہ کچھ زباں میں مری اثر ہے ٹھیک سب درست کمان کی طرح تنی ہوئی؟ مزاحیہ لگتا ہے، اسے نکال ہی دیں تکنیکی طور پر درست ہے بلکہ تھا بھی، اعتراض مفہوم پر تھا جو اب بھی قائم ہے۔ چوری کرنا چاہتے ہیں؟
  6. الف عین

    عِشق میں وصلِ یار نعمت ہے غزل نمبر 162 شاعر امین شارؔق

    جس بحر /زمین میں مطلع ہو گا، وہی بحر مانی جاتی ہے، دوسری ملتی جلتی بحر کی اجازت نہیں۔ ہاں، آخری فعلن کو دونوں بحور( فاعلاتن مفاعلن فعلن ، فاعلاتن فَعِلاتن فعلن) میں "فعلان" باندھا جا سکتا ہے روفی کے مشورے کو بھی قبول کر سکتے ہو
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مدینے اور رسول ص کے ذکر سے محفل سج رہی ہے ابھی تک۔
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال ہمارا بھی بخیر ہے اور سب کی خیریت مطلوب، سب کی خدمت میں سلام اور دعائیں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوہن حلوہ ہی اسے کیوں کہا جاتا ہے؟ کیا کوئی موہن حلوہ بھی ہوتا ہے؟
  10. الف عین

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    اردو میں قافیے کے دونوں الفاظ زیر کے ساتھ بولے جاتے ہیں جس سے لگتا ہے کہ قافیہ منتشِر، منتظِر ہے لیکن آگے سارے فتحہ والے قوافی ہیں مختصر، در، خبر وغیرہ دو لخت ہے، سفر کی مناسبت سے صیغہ مذکر کا ہونا تھا پہلے مصرع میں ٹھیک ہر جگہ اور جہاں بھی دیکھو ایک ہی بات ہے اسے نکال ہی دیں ، یہاں بھی دو...
  11. الف عین

    ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی غزل نمبر 163 شاعر امین شارؔق

    درست آپ کے ساتھ 'ہو' شتر گربہ ہے، 'ہیں' کا محل ہے درست درست وجہ کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے، وہاں بھی بے سبب ہی کر دو، ویسے بھی بلا وجہ ہوتا ہے، کہ وجہ عربی ہے کس نے لڑائی کی؟ واضح نہیں ۔ ہم نے، تم بولو، کب لڑائی کی ہو سکتا ہے پ اوپر کے سارے درست واضح نہیں ہوا دونوں درست ردیف بے ربط ہے درست
  12. الف عین

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    واہ محمداحمد ، مزے کا مزاحیہ کلام ہے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری اگر اسے مان لیا جائے کہ کوئی کسی کو ووٹ نہ دے تو کیا ہو گا؟
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام تعریفیں اللہ کے لئے سزاوار ہیں، اسی کے لئے شکر ہے بشمول چائے کے لئے
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے سے تو صحرائے صحارا لکھنا چاہیے تھا بھائی عاطف کو، لیکن کیا واقعی عربی میں بھی اسے صحارا ہی لکھتے ہیں؟
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ تو یہی ظلم کرتا ہے کہ بس ظلم اور ظالم ہی یاد رہ جاتے ہیں
  17. الف عین

    اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں

    نہ ہو کوئی تمنائی ہے جس کا محل نہیں۔ میں نے دیکھا کہیں کوئی تجھ سا نہیں مجوزہ مصرعے سے دو لختی بلکہ سہ لختی دور ہو سکتی ہے درست درست بن تمہارے بے معنی لگتا ہے، یعنی تمہارے بغیر دیکھا نہیں؟ بن بمعنی علاوہ نہین ہوتا دونوں مصرعوں میں صیغے مختلف ہیں۔ ماضی کی جگہ حال ہی رکھو بھول کر جانا؟ اگر...
Top