نتائج تلاش

  1. الف عین

    مکتوب امامیات مکاتیب

    ماں اور بیٹی دونوں کا ایک ہی نام؟ بات سمجھ میں نہیں آئی
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی بجائے یہاں نبیلہ، ہماری بیٹی، سے چائے مانگی جا رہی ہے
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ اطلاع دوں کہ کل کیلیفورنیا پہنچ گیا ہوں خوش قسمتی سے، لیکن بد قسمتی یہ رہی کہ چاروں سوٹ کیس ہمارے ساتھ نہیں پہنچ سکے، بلکہ گم ہو گئے ہیں۔ شکایت تو رجسٹر کر دی ہے، دیکھیں کیا ہوتا ہے، امید ہے کہ جہاں رہ گئے ہوں گے، وہاں سے پھر بھیج دئے جائیں گے
  4. الف عین

    تنہائی - ایک نظم

    اب درست نظم لگ رہی ہے اسے یوں بدل دیا جائے اک بھول میں تھا میں بھی اک حلقہِ یاراں تھا جو ٹوٹ گیا جب سے تو کیسا رہے؟ باقی درست لگ رہی ہے نظم
  5. الف عین

    دوست سارے ہی مجھ سے جدا ہو گئے

    ٹھیک ہے، ویسے دوسرے مصرعے کے فاعل کے بارے میں سوچنا پڑے گا، مگر مطلع میں میں چھوٹے موٹے اسقام کو قبول کر لیتا ہوں درست ، اچھا شعر ہے کون؟ اس طرح واضح ہو سکتا ہے کھو گئے اس طرح ہم تری یاد میں سینکڑوں اپنے سجدے قضا ہو گئے درست، اچھا ہے ٹھیک درست بہتر ہو کہ دوسرے مصرعے کو یوں سمجھتے ہیں...
  6. الف عین

    تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا

    دوار قافیہ، جو ہندی کا لفظ ہے، اسے زبردستی قافیہ بنایا گیا ہے جو مجھے تو پسند نہیں آیا، مخمل میںٹاٹ کا پیوند لگ رہا ہے یہ. بھی نہیں جم رہا۔ یاد کرنا تو غیاب کا عمل ہے جب کہ دوسرے مصرعے میں اپنی دروازے پر آمد کا ذکر کر رہے ہیں!! سر پر غبار ڈالنا کوئی محاورہ نہیں یہ دو لخت ہے
  7. الف عین

    تنہائی - ایک نظم

    مفہوم کے لحاظ سے تو تنہائی لفظ کو استعمال کرتے ہوئے مختلف مضامین کے مختلف غزلیہ اشعار لگ رہے ہیں۔ اس لئے ان کو غزل یا مسلسل نظم کے طور پر ہی دیکھا اور سمجھا جائے گا۔ اسے نظم تو نہیں مان سکتا۔
  8. الف عین

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    میں 17 جولائی سے 14 اگست تک امریکہ، کیلیفورنیا میں رہوں گا، اس لئے شاید ہمہ وقت موجود نہ رہ سکوں، بہر حال کوشش کروں گا کہ جب بھی ہو، موجود رہوں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کی خدمت میں سلام کے بعد یہ عرض کرنا ہے کہ میں ایک ماہ کے لئے امریکہ جا رہاہوں۔ کل فلائٹ ہے۔
  10. الف عین

    تن تو ہے، من تلاش کرتے ہیں غزل نمبر 165 شاعر امین شارؔق

    بس یہ اشعار اچھے نہیں لگے، کچھ مفہوم کے اعتبار سے سانپ کے بل کو روزن نہیں کہا جاتا، روزن اس چھوٹی کھڑکی کو کہا جاتا ہے جو چھت کے نزدیک یا چھت پر ہی ہوتی ہے، سانپ تو اس میں گھس ہی نہیں سکتا تباہی مچانا چاہ رہے ہو؟ کچھ اور وجہ بناؤ یہ بھی ویسا ہی ہے، تخریب کاری! اور بحر میں بھی نہیں پہلا مصرع...
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکن میں تو ایسا کوئی محاورہ نہیں، لیکن واقعی اس بار جو جمعرات سے جھڑی لگی تو کل جمعرات کی دو پہر کو ختم ہوئی۔ آج تو ابھی تک دھوپ نکل رہی تھی، ابھی جمعے کے بعد پھر بادل آ گئے ہیں
  12. الف عین

    تنہائی - ایک نظم

    قافیہ تو ہے ہی نہیں اس میں، پھر غزل کس طرح ہوئی؟ ۔ ہے تنہائی تو ردیف ہے۔
  13. الف عین

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کے لیے اشعار کی صورت اپنے جذبات کا اظہار

    وہ بھی شاید یہ سوچ کر چلے گئے کہ یہ دنیا.. یہ محفل... مرے کام کی نہیں اللہ مغفرت فرمائے
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الحمد للہ کہ پھر نئے سلسلے کی شروعات کر رہا ہوں
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب چھ بجے ہماری بھی آنکھ کھلی، فجر کے بعد۔ رات کو ایک تقریب سے ساڑھے بارہ بجے واپس آئے، سونے تک ڈیڑھ بج گیا تھا!
  16. الف عین

    تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا

    تو دل کی وادیوں میں... مان لینا یا مان لے کر آنا سمجھ نہیں سکا۔ مان بمعنی فخر؟ اسے لینا دینا تو محاورہ نہیں ٹھیک ردیف قافیہ کا تعلق نہیں، ہو کر شرمسار کہا جائے تو بات بن سکتی ہے یہ بھی وہی بات، ردیف بہت دور جا پڑی پہلے مصرع میں indefinite tense کی بجائے ہے یا تھا بھی استعمال کیا جائے دنیا...
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج چھٹے دن بھی بارش مسلسل جاری ہے یہاں۔
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرو مت، اللہ خیر کرے گا، کہاں کاسفر ہے؟
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ناشتہ کرنے والو، آج روزہ نہیں رکھا کیا ؟
  20. الف عین

    غزل برائے اصلاح : تجھ کو پانے کے لیے کچھ بھی وہ کر سکتا ہے

    روفی کا مجوزہ مصرع درست بحر میں نہیں، نہیں چلےگا۔
Top