ایک اور سقم رہ گیا۔
میں جان گئی کہ یہ دنیا پھولوں کی کوئی سیج نہیں
"کہ" دو حرفی باندھا گیا ہے جب کہ درست یک حرفی ہے
اب دوسری بات
آزاد نظم میں عام طور پر مختصر سے افاعیل استعمال کئے جاتے ہیں، اور ان کی ہی مختلف تعداد استعمال کی جاتی ہے۔ فعلن ہو تو کسی مصرع مین تین کسی میں سات کسی میں ایک دو۔...