نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل

    درست امنڈ آنا؟ امڈ کر آنا محاورہ ہوتا ہے سمجھ آنا بھی بول چال کا غلط محاورہ ہے، درست سمجھ میں آنا ہے، مگر چل سکتا ہے تزلزل؟ کون سا ایسا زلزلہ آتا رہتا ہے؟ واضح نہیں، کون کترا رہے ہیں؟ اور کون جانتے ہیں؟ آئینے( جسے آئینہ غلطی سے لکھ دیا گیا ہے) یا میں آئینہ ہوں، اور وہ، محبوب، جانتا ہے؟...
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کچھ بھی ایسا نہیں ہے کیا ، مجھ میں ؟

    مبتلامیں کوئی مسئلہ نہیں، درست ہے بس اس میں مسئلہ لگ رہا ہے، گرامر کی رو سے 'دیکھی تھیں' ہونا چاہیے، اور عروض کی نظر میں محض آنکھ تقطیع ہو رہا ہے۔ اگر بس کی جگہ "ہی" کر دیں اس نے آنکھیں ہی میری دیکھی تھیں باقی سب اشعار درست ہیں
  3. الف عین

    سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے کا اجراء

    اشرف علی محمد شکیل خورشید عرفان علوی سید عاطف علی عظیم امین شارق
  4. الف عین

    سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے کا اجراء

    عزیزانِ گرامی تسلیمات نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۵ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
  5. الف عین

    غزل: عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی

    واہ واہ شکیل میاں اچھی غزل کہی ہے ماشاء اللہ، خوش کر دیا!
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھوپ تو یہاں بھی ہے کل سے، کل سے بادل اور بارش غائب ہیں
  7. الف عین

    غزل

    ہاں، باقی اشعار درست ہو گئے ہیں
  8. الف عین

    غزل

    نئے شعر کو حسن مطلع بنا لو، اگرچہ ثقہ لوگوں کے حساب سے ایطا کا سقم ہے اس میں لیکن میرے نزدیک درست ہے کہ میں چھ اور جھ کو ہندی کے مطاالگ الگ حرف مانتا ہوں، یعنی ھ مشترک نہیں مانتا جو ایطا کا سقم کیا جائے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت داغ ہو جائیں بکریاں تو کیا بات ہے .. جہاں بیٹھ گئیں، بیٹھ گئیں
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب آ ہی گئی ہو بیٹا تو ہمیں بھی کوہ قاف کی سیر کراؤ، بڑی خواہش ہے
  11. الف عین

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    اب بھی دو لخت ہے یعنی مبہم ہے ربط کس کے لئے ضروری ہے، یہ اب بھی واضح نہیں، اجازت بھی بے معنی ہے، تب بھی اجازت ضروری ہے، کہنا چاہیے تھا دوسرے مصرعے کی بات مکمل نہیں، "یہ بھی ضروری ہے کہ" ضروری ہے "جو" بے معنی ہے غلط کر بیٹھو تم کچھ، تو.... ہو سکتا ہے دوسرے متبادل میں اطاعت کا مفعول غائب ہے...
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح : میں تو اس کا ہوں اشرف !

    درست سمجھے۔ قافیہ میں آ کھنچنا ضروری ہے، یعنی ردیف ہے سے پہلے 2 حروف جس کادوسرا حرف ا ہو
  13. الف عین

    غزل

    وفا ردیف میں شامل سمجھا جائے گا جو زمین نہیں ہے ایک قافیہ بدلا جائے تیرگی اے بخت.. اچھا نہیں ، تیرگی ہے بخت کی... کر دو یہ مادہ نر کا مخالف ہے، یعنی female مادّہ کا یہ تلفظ غلط ہے بادشاہ وزن میں نہیں آتا شاہ سے جو ہو گئے ہیں ہم..... کیا جا سکتا ہے دوسرا مصرع بے معنی لگتا ہے تفابل ردیفین...
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح بخیر اور السلام علیکم اہلیان محفل
  15. الف عین

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    دونوں درست دلوں کی آشنائی؟ محض عنایت کس کے لئے ضروری ہے؟ واضح نہیں ان دونوں میں تقابل ردیفین کا سقم بآسانی دور کیا جا سکتا ہے دونوں شعروں مین دو لختی بھی ہے کس کو مہمان بننا ہو؟ واضح کرو یہ تک بندی ہے دوسرا متبادل بہتر ہے اس میں بھی وضاحت کی کمی ہے۔ تعلق کس کے درمیان؟ ٹھیک
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح : میں تو اس کا ہوں اشرف !

    اس شعر کے علاوہ سارے درست ہیں۔ دوسرا مصرع بحر میں تو ہے مگر زمین میں نہیں، غور کر کے دیکھو خود ہی!
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح : میں تو اس کا ہوں اشرف !

    اس بحر میں بہت آزادی روا رکھی جاتی ہے۔ فعلن فعلن کی تعداد بھی چار سے آٹھ تک، آخری فعلن کو فع یا فعل بنا دینا، کسی بھی فعلن فعلن کو فعِل فعولن یا فعول فعلن کیا جا سکتا ہے۔ اس رو سے بحر کا مسئلہ نہیں، میرا یہ خیال ہے
  18. الف عین

    وہ آنکھ کیسی کہ جس میں ذرا سا آب نہ ہو غزل نمبر 164 شاعر امین شارؔق

    "نہہے" باندھنا اچھا نہیں لگتا نہ دل ہی دل ہے وہ، جس دل میں... رہے گی واحد، تتلیاں جمع! رہیں گی تتلیاں.... مفہوم عجیب ہے بوئے گے؟ درست بوئیں گے دوسرے مصرعے میں فاعل واضح نہیں گنہ جو کرتے رہیں ہم، تو کیوں.... بن مانگے بہتر ہے دوسرا مصرع جو بن سکے نہ حقیقت، وہ تیرا..... بہتر ہو گا پار ہو...
Top