نتائج تلاش

  1. الف عین

    جب بھی وہ بے حِجاب ہوتے ہیں غزل نمبر 160 شاعر امین شارؔق

    درست روفی کا مشورہ اچھا ہے، لیکن روانی کم ہے اس میں۔ کچھ اور سوچو، جیسے ہم نے بھیجے ہیں تیرے نام خطوط درست، روفی کے مشورے کے ساتھ تکنیکی طور پر در ست، لیکن مفہوم کے اعتبار سے عجیب ہے ٹھیک زبردستی شراب کا قافیہ استعمال کرنے کی کوشش، نکال دو اسے ملتے کی ے کا اسقاط. اچھا نہیں ، ویسے ٹھیک ہےل...
  2. الف عین

    برائے اصلاح: جو اس کے بغیر اور بنا جام کے گذرے

    درست خوشبو تری پھر.... کر دیں تو شاید مزید بہتر ہو جائے پہلا مصرع بحر سے خارج دوسرے مصرعے میں اسقاط حروف ناگوار ہے دوسرا متبادل بہتر ہے لیکن قافیہ محاورہ کے خلاف ہے پہلے مصرع میں اسقاط گوارا نہیں 'کوانکو' اور 'ویران' کے باعث
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بری خبر ہے، اور ایک اور بری خبر یہ ہے کہ مایۂ ناز نقاد اور محقق گوپی چند نارنگ چل بسے۔ پرماتما ان کی آتما کو شانتی دے۔
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے مغفرت کی دعا کرنا گُلِ یاسمیں کے چچا اور ہم سب کے لئے۔ کہ ہم سب کو بھی لوٹ کر وہیں جانا ہے۔
  5. الف عین

    مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی

    اشعار درست ہو گئے ہیں
  6. الف عین

    مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی

    میں ڈھونڈتا رہا والا فقرہ بے ربط لگتا ہے دیکھا ہے اس کو.... بہتر ٹکڑا نہیں؟ دوسرے مصرعے میں ماضی کے صیغے میں کہنا تھا،.... چاہتا تھا..... دوسرے مصرعے میں "مگر یہ سعادت" کی بھی ضرورت ہے دو لخت عذاب سی... درست ہو گا یہ بھی دو لخت لگتا ہے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دلی سے وعلیکم السلام اور بہت دعائیں کیا کسی کو محفل کی سالگرہ یاد نہیں آ رہی؟ 30 جون میں دو ہفتے ہی بچے ہیں گُلِ یاسمیں
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتا ہوں کہ کوئی حیدرآبادی اسے پڑھنے کی کوشش نہ کرے۔ زنقہ کے معنی تو لغت میں دیکھے جا سکتے ہیں، ذو تو "والا" ہی ہو گا
  9. الف عین

    برائے اصلاح: وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے

    مقطع تو بہتر ہو گیا لیکن اہرام والا پہلا مصرع اب بھی رواں بیانیہ نہیں "پڑے ہر جگہ تھے" کی وجہ سے ہر سمت ہی ارمان ملے لاش کی صورت ارمان ہی تھے چار طرف لاش... وغیرہ ممکن ہیں، کچھ مزید بہتر سوچو
  10. الف عین

    جب حسِیں پُر شباب ہوتے ہیں غزل نمبر 159 شاعر امین شارؔق

    ہوتے ہیں ردیف کے ساتھ اسم جمع ہونا چاہیے، یا اس کا شائبہ ہی ہو۔ خواب تو درست ہے لیکن "عشق والوں کے" ہونا تھا درست درست اجتناب جمع کے ساتھ درست نہیں حساب بھی ہوتا ہے ہونا تھا، ہوتے ہیں نہیں یہ بھی وہی سقم درست یہ بھی غلط درست
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی بارش مانسون کی یہاں رات بھر ہوئی ہے، دیر آید، درست آید۔ ورنہ آٹھ جون تک تو پہنچ جاتا ہے مانسون یہاں۔
  12. الف عین

    غزل: دلِ مضطر میں وہی سوزِ نہاں ہے کہ جو تھا

    واہ،آتش مرحوم بھی داد دے رہے ہوں گے!
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور تو یہی ہے سلام کا جواب بھی دیا جائے اور سب کو سلام بھی کیا جائے اس لئے سیما علی کو وعلیکم السلام باقی سب کو السلام علیکم
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح : جو کہوں گا مَیں ، کرو گے تم ، تمہارا وعدہ تھا

    درست، بچھڑ کے / بچھڑ کر کس میں روانی بہتر ہے؟ نفرت تھا؟ نفرت تو مؤنث ہے نا! دوسرے "یوں نہ ہو" بے معنی لگتا ہے درست نفی کا تلفظ یوں نہیں، ی ساکن ہے۔ یہ قافیہ نہیں بن سکتا ٹھیک، لیکن شعر خاص نہیں، نکال ہی دو درست درست درست ٹھیک دونوں درست
  15. الف عین

    غزل : ستم گو ان گنت ڈھائے گی دنیا

    ارے اتنی اچھی غزل میں نے پہلے نہیں دیکھی! اب داد دے رہا ہوں
Top