یہ تو پابند نظم ہے، سارے مصرعے ایک ہی افاعیل کے ہیں، بس، پہلے بند کے علاوہ قوافی غائب ہیں۔ اس قسم کی ٹیپ کے مصرعے والی نظمیں آج کل نہیں کہی جاتیں، لیکن بیسویں صدی کے پہلے نصف میں اس قسم کی نظمیں کہی جاتی تھیں۔
ٹیپ کی پابندی کے ساتھ قوافی کی غیر موجودگی اچھی نہیں لگ رہی۔ میرا مشورہ ہے کہ پہلے...