نتائج تلاش

  1. الف عین

    دشمن ہیں جو ہمارے ہم کو سکھا رہے ہیں

    سازش والے شعر میں وہی سوال اب بھی قائم ہے، کون بتا رہے ہیں؟ فاعل؟
  2. الف عین

    پاس تو آؤ ہمارے اِک دِن غزل نمبر 157 شاعر امین شارؔق

    درست شتر گربہ زلف کون سنوارے؟ میں یا ہم کے ساتھ سنوارے تو نہیں آ سکتا واضح نہیں ہوا کسی پر دل ہارا جاتا ہے، کسی "کی خاطر" نہیں یہ بھی شتر گربہ ہے، شمع کا تلفظ بھی محل نظر ہے یہ بھی عجیب ہے، گلوں کے ساتھ، اور تیرے ساتھ دن گزارنے کی ایک ہی ساتھ دو باتیں کی گئی ہیں! ٹھیک ٹھیک درست پہلا...
  3. الف عین

    برائے اصلاح۔ اک ہجومِ رہبراں ہے اور میں ہوں

    کیا سبھی رہبر ہیں؟ یہ سوال اٹھ سکتا ہے کب تک رہے دستار... بہتر بیانیہ ہو گا، "تلک" سے بھی بچا جا سکتا ہے کیا کہوں/خبر/پتہ کب تک رہے دستار.... تینوں درست ہیں دونوں متبادلات میں روانی کم ہے قافلۂ کا درست وزن فاعلتن ہے، یہاں فاعلاتن بنا دیا گیا ہے، اس کی بجائے کاروان استعمال کرو، دوستاں کا...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا گواہ ہے کہ مجھے تو نمکین ہی پسند ہیں، وہ کدو کے بیج ہوں یاسورج مکھی کے!
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس تو آج بھی بارش کا ہے یہاں، ہو جائے تو اچھا ہے ا ب کی درست ترتیب پر لےکر آیا ہوں
  6. الف عین

    دشمن ہیں جو ہمارے ہم کو سکھا رہے ہیں

    درست دونوں متبادل اچھے نہیں، دشمن لفظ دہرایا نہ جائے تو بہتر لیکن حاکموں کا کام عوام کو راستہ دکھانا تو نہیں! ہاتھوں میں دشمنوں کے اب ڈور ہے ہماری ملّت کے میر جعفر خوشیاں منا رہے ہیں درست دونوں مصرعوں میں دولت کا دہرایا جانا درست نہیں لگتا پیسوں کے یہ پجاری حکام بن گئے ہیں ایک مجوزہ...
  7. الف عین

    برائے اصلاح۔ ایک مسلسل غزل

    نقش خود کچھ عجیب لگ رہا ہے، میں عکس اپنا ہی دیکھتا ہوں میں اپنا سایہ ہی دیکھتا ہون دو تجاویز یہ بہتر ہے
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کہاں ہےہماری؟
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، کدو کےبیج کھانے میں مجھے تو بہت پسند ہیں
  10. الف عین

    عشق کرنے پہ ہی عاشق کو سزا دی جائے

    یہ تو مسلسل غزل ہے ارشد بھائی مقطع کے علاوہ اصلاح کی ضرورت محسوس نہیں کرتا، ہاں، کیا درختوں پر تصویر لگانا سزا ہوتی ہے؟ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی، وی آئی پی حضرات کے استقبال میں درختوں، بجلی کے کھمبوں پر تصویریں تو دیکھی جاتی ہیں! مقطع میں، ایک تو لکھے ہوئے کوپا نی میں بہانا عجیب لگتا ہے،...
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، بکورے مجھ سے تو کھائے ہی نہیں جائیں گے، بے بسی سے تو میں دور رہتا ہی ہوں
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اللہ میاں مہربان ہیں آج حیدرآباد پر، صبح سے ہی گھٹا چھائی ہوئی ہے، مگر پرسوں بھی ایسا ہی موسم تھا مگر بارش نہیں ہوئی
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اشرف شگفتہ .........

    جان غزل سرائی...... والا مصرع بہتر ہو گا مقطع میں، خواہ مخواہ عروض کی اجازت لے کر روانی متاثر کرنے والے مصرع سے بچو تو بہتر ہے۔ آفرین کو غلط تو نہیں کہا لیکن مجھے ہی آفرین دل نہیں ہو رہی! یمین کو تو یمین و یسار سے نکال ہی دو
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اشرف شگفتہ .........

    بھئی میں ایسا عالم فاضل بھی نہیں کہ نوین پر فارسی نویں اور اضافت کے باعث ں کو ن سے بدلنے پر غور کر سکوں! تارکین دل آئیں.. درست ہے، لیکن کیا متعدد تارکین دل ممکن ہیں؟
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرضی بکریاں ہی ہیں یا سچ مچ کی جن کو قربان کیا جا سکے؟( اور گوشت کھایا جا سکے، بقر عید بھی اگلے ماہ ہی ہے)
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹربھی ڈال سکتے ہیں نمکین لسی میں؟ رائتے میں تو اکثر ڈالے جاتے ہیں!
  17. الف عین

    رب نے بنائی نادِر رُوح غزل نمبر 156 شاعر امین شارؔق

    اس میں شتر گربہ ہے باقی اشعار درست ہیں
  18. الف عین

    برائے اصلاح۔ ایک مسلسل غزل

    جب اسے مسلسل غزل کہا جائے تو ایک شعر ہی نہیں، پوری غزل میں شتر گربہ ہے! کہیں تم کہیں تو! تنافر کی کیفیت ہے دیکھو لفظ بھرتی کا لگتا ہے باقی درست ہیں اشعار، سوائے شتر گربے کے
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    رقم کر کے چلے.. درست محاورہ ہو گا، موجودہ طور پر یہ بیانیہ درست نہیں لگتا دوسرا متبادل بہتر ہے باقی اشعار کو تو پہلے ہی دیکھا جا چکا ہے
  20. الف عین

    غزل برائے اصلاح : اشرف شگفتہ .........

    چار اشعار قوافی کی وجہ سے درست نہیں لگ رہے آفرین( بے معنی لگتا ہے) یمین، محض یمین و یسار قافیہ کی وجہ سے باندھنے کی کوشش ہے نوین، یہ ہندی کا نوین ہے؟ تارکین دل... جمع کا لفظہے، واحدتو تارک ہی ہو گا اس کے علاوہ جبین دل جھکانا بھی کچھ عجیب ضرور ہے باقی اشعار درست ہیں
Top