۴۔بچوں کو کہا نیاں پکڑا دیتے ہیں یا سناتے ہیں؟
۱۵۔بچوں کے بارے میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
۱۶۔ کس بیٹے یا بیٹی سے زیادہ پیار ہے؟
بچے من کے سچے ہوتے ہیں۔ لڑکپن میں ریڈیو پاکستان سے ایک ریڈیائی ڈرامہ سنا تھا جو آج تک یاد ہے۔ ایک شخص کے پاس کسی طرح سے لوگوں کے دل میں کہی ہوئی باتیں سننے کی...