بٹیا آپ یقین نہیں کریں گی، اہلِ زبان نہیں ہیں بلکہ ایرانی نژاد بلوچی ہیں اور کراچی کے علاقے لیاری میں رہتے ہیں۔ اپنے ایک استاد سے اردو سیکھی جو شین قاف پر بہت زور دیتے تھے۔ خود ہی لیاری کے بلوچوں کے لہجے کی نقل اتارتے کر ہمیں بتایا کہ عام طور پر وہ لوگ ،" اڑے! ہم نے کانا کایا" کہتے تھے جبکہ...