نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آہاہاہا۔ مزہ آیا۔ زیک ود اے بِٹ آف سیلیوتھنگ کاٹ فہد اشرف بھائی!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    یہ زیادہ صحیح ہوگا۔ زرداری صاحب بڑے میاں سے بہت زیادہ بدظن ہوچکے ہیں۔ پہلے بنا کسی شرط کے ان کی حمایت کرتے رہے لیکن ان کے بیوقوفانہ طرزِ عمل نے زرداری صاحب کو ناراض کردیا۔ زرداری صاحب یاروں کے یار ہیں، لیکن انہوں نے یہ بھی دیکھ لیا کہ بڑے میاں صاحب نے کیسے گرگٹ کی طرح رنگ بدلے اور یوں بن گئے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ہمارے خیالِ خام کے مطابق تابش بھائی کا اندازہ کافی بہتر ہے۔ نون لیگ اس مرتبہ زرداری صاحب کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا سوچ سکتی ہے۔ وزیرِ اعظم ظاہر ہے زرداری صاحب کی مرضی سے بنے گا جبکہ ایم کیو ایم کو بھی وہی ساتھ لیکر آئیں گے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    بہت بہت مبارک ہو دونوں یعنی مریم افتخار بٹیا اور جاسمن بٹیا کو۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    زیک توجہ دلاچکے ہیں کہ داؤدی ستارہ چھ کونوں والا ہوتا ہے جبکہ یہ " توجہ دلاؤ" ستارہ آٹھ کونوں والا ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے ۱۴۰۰۰ مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب یہ چودہ ہزاری منصب۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    الٰٰہی تو ظالموں کی جلد پکڑ فرما!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    نئے پاکستان کی نشانیاں ابھی سے ظاہر ہونا شروع!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا یہ چار ہزاری منصب۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اکمل بھائی کو تین ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو اکمل زیدی بھائی یہ تین ہزاری منصب۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار بٹیا یہ تین ہزاری منصب۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    لکھتے ہوئے خوشی کی انتہاء کی وجہ سے لکھنا کچھ چاہتے تھے، قلم کی موشگافیاں کچھ اور لکھوائے دیتی تھیں۔ پہلے پیراگراف میں میں مضبوط درست لکھا لیکن آخری میں خوشی دیدنی ہے کہ مظبوط لکھ گئے۔ اسے درست نہیں کریں گے کہ سند رہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    ہم انتہائی مسرت کے ساتھ اعلان کررہے ہیں کہ اردو محفل کی انتظامیہ نے بزم ادب کے لیے ہمارے بوسیدہ کندھوں کے ساتھ نور سعدیہ شیخ بٹیا کے نازک لیکن بہت مضبوط کندھوں کا بھی انتخاب کیا ہے۔ نور سعدیہ شیخ بٹیا اردو محفل کی جانی مانی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ محفلین میں بے حد مقبول ہیں۔ آج ان کے سر پر ہُما...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب ۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    قبلہ کہیں کہیں تو Time dilation کا شبہ بھی ہوتا ہے!!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (6) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin e Kalam e Ghalib-6.m4a
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    یا رب میرا چھوٹا سا اک کام تو کردے

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب بسمل شمسی صاحب!!!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    بہت بہت مبارک ہو لاریب مرزا بٹیا۔ لاریب یعنی بے شک اب آپ یاز بھائی کے مشورے کے مطابق ایک سیڑھی اوپر جاکر بیٹھ جائیے!!!
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو طشتِ اُفق سے لے کر لالے کے پھول مادے گملے سمیت سارے
Top