اساتذہ کے تشریف لانےسے پہلے ہماری صلاح:
سفر طویل ہے اور راہبر کوئی بھی نہیں
ہمارے ساتھ میں اب ہمسفر کوئی بھی نہیں
''ہمارے ساتھ' درست ہوگا، ترکیب میں 'میں' زیادہ ہے۔ یوں کرسکتے ہیں
ہمارے ساتھ یہاں ہمسفر کوئی بھی نہیں
تمہارے ہجر میں دن رات میں تڑپتا ہوں
کیا میرے حال کی تم کو خبر کوئی بھی...