اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
وزیرِ اعظم بننے کے بعد دو تین سال گزر نے دیجے، اچھے ہوں گے تو لوگ خود ہی اچھی رائے قائم کر لیں گے۔ بے جا قصیدہ گوئی سے اپنی رائے دوسرے لوگوں کے دماغوں میں ٹھونسنے کی کیا ضرورت پڑ گئی ہے آخر۔ آپ اُن کے "آفیشل نمائندے "تو نہیں ہیں نا۔