عین یہی ن لیگی ذہنیت ہے۔
فرمائش پر کیس بنوانا اور کرپشن کے اسکینڈلز کے نکل آنے میں بہت فرق ہے۔ پانامہ لیکس عمران خان نے نہیں بنوائی تھی۔ نہ ہی عمران خان نے یہ کہا تھا کہ منی ٹریل مت دو۔ قطری خط بھی عمران خان کی فرمائش پر نہیں منگوایا گیا تھا۔ اتنے جھوٹ بولے گئے ہیں ن لیگی قیادت کی طرف سے...