یہ خبر سن کر ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف کو بہت پہلے جیل میں بند کر دینا چاہیے تھا۔
ہماری درخواست ہے کہ نواز شریف کو باری باری سب جگہ کی سیر کروائی جائے۔ پہلے سرکاری ہسپتال میں داخل کیا جائے، سرکاری اسکول کالج میں تو خیر وہ پڑھ نہیں سکتے اب لیکن دورہ ضرور کروایا جائے اُن کو۔ پبلک...
ہاہاہاہا۔۔۔!
پپلز پارٹی اور ن - لیگی حکومتوں کی یکسانیت سے گھبرا کر ادھر اُدھر دیکھنے والے بے چارے مظلوم پاکستانیوں کے لئے جو تیسرا چہر ا مل جائے وہی نیا ہے۔ :D
دعا ہے کہ پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالنے والے نئے حکمران عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں اور دنیا میں پاکستان کے وقار کو بلند کرنے کی کوشش کریں۔ آمین
ہمارے حساب سے تو حنیف عباسی کو بہت پہلے سزا مل جانی چاہیے تھی۔
یا پھر الیکشن اور گزرنے دیتے ۔ ہمارے ہاں ایسا تاثر کیوں دیا جاتا ہے کہ ملک و قوم کے دشمن لوگوں کو ہیرو لگنے لگتے ہیں۔