ہمارے انور مقصود
خرم سہیل
پاکستان رواں برس 71ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ آزادی حاصل کیے 7 دہائیاں گزر گئیں۔ تاریخ کے اس یادگار موڑ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے بھی کم کم رہ گئے ہیں۔ ایسی شخصیات جنہوں نے پاکستان کو معرض وجود میں آتے دیکھا، جن کی آنکھوں میں ہجرت کے دوران انسانی وحشت کے لرزہ خیز مناظر...
درست بات ہے۔
بچپن سے ہی احساس ذمہ داری کو فروغ دینا والدین کی ذمہ داری ہے۔ لیکن چونکہ والدین خود ہی اسے اہمیت نہیں دیتے سو بچوں کی تربیت میں بھی یہ بات شامل نہیں ہو پاتی۔
خشتِ اول چوں نہد معمار کج
تا ثریا می رود دیوار کج
السلام علیکم،
ای میل پر رابطہ ہے۔ گذشتہ دو تین دین پہلے اُن کی ای میل ملی تھی۔ ماشاءاللہ باخیریت ہیں۔ مصروفیت کے باعث محفل میں نہیں آ سکے۔
اُنہوں کہا ہے کہ فرصت ملتے ہیں محفل کا چکر لگائیں گے۔
اور اُنہیں یاد بھی رہے کہ اُنہوں نے اپنی کتاب میں کیا لکھا تھا۔ :)
ویسے پاکستان میں یکساں نظامِ تعلیم لانا قطعاً آسان کام نہیں ہے۔ اگر عمران خان اس سلسلے میں کوئی قدم اُٹھاتے ہیں تو اُنہیں بہت سے طبقات سے بہت سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اور میرا خیال ہے کہ اُن کی اولین ترجیحات میں یہ چیز...
پرانا پاکستان
حبیب اکرم
''میں ایسے سکول میں داخل ہوا جو اپنے مزاج میں ہی انگریزی تھا، یعنی ایچی سن کالج۔ آپ اسے برطانیہ کے ایٹن سکول کا چربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس سکول میں پڑھنے والے دیگر بچوں کی طرح میں بھی خود کو ان بچوں سے برتر سمجھتا تھا جو اردو میڈیم سرکاری سکولوں میں جاتے تھے۔ انگریزی...
آپ کی یہ اور دیگر بلکہ تمام تر پوسٹس دیکھ کر ہمیں ایک کہاوت یاد آتی ہے اور وہ یہ ہے کہ:
تجربہ ایک ایسی کنگھی ہے جو ہمیں تب ہاتھ آتی ہے جب ہمارے سر پر بال ہی باقی نہیں رہتے۔ :LOL::D:p