درست!
اداروں سے میری مراد وہ ادارے تو جو سابقہ حکومت کے اختیار میں تھے نہ کہ اُن اداروں کا ذکر تھا جو حکومت کے اختیار میں تھے ہی نہیں۔
کم و بیش تمام سرکاری ادارے۔
پاکستان ائیر لائنز:
گذشتہ وزیرِ اعظم جناب شاہد خاقان عباسی صاحب جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ "ائر بلو" ائر لائن کے...