اگر جے آئی ٹی کے سربراہ اتنے چھپ چھپا کر رہنے والے نہ ہوتے تو ہم فوراً وٹس ایپ نمبر مانگ لیتے، اور سارا مسروقہ مال فی الفور لوٹا دیتے اور جناب سے رسید وصول کرتے۔ :) :) :)
میں نے تو زو ریڈر میں پانچ ڈکشنریز ڈالی ہوئی ہیں۔ ای ڈی ایکس والی، جو گولڈن ڈکشنری میں استعمال ہوا کرتی ہیں۔
ایک آدھ اردو الفاظ کے معنی انگریزی میں بھی فراہم کر دیتی ہے۔
بہت خوب!
فونٹ ایمبیڈ کرنے کا تجربہ تو ہم نے بھی کر لیا۔ لیکن یہ نستعلیق فونٹ لیتھیم پر ہی نظر آ رہا ہے۔ زو ریڈر سپورٹ نہیں کر رہا ۔
لیتھیم میں ڈکشنری سپورٹ کا آپشن نظر نہیں آیا مجھے؟
عاصم صاحب کا اچھا کلام محفل پر پوسٹ کیا کریں۔ مجھ سے فیس بک پر اُن کا کلام پڑھا نہیں جاتا۔ ایک تو وہ ایک ایک شعر شامل کرتے ہیں اوپر سے بہت کثرت سے کرتے ہیں جس کا اعادہ کرنا مشکل ہوتا ہے۔