نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہم تک آئے نہ آئے موسم گل ۔۔۔ کچھ پرندے تو چہچہانے لگے ۔۔۔ باقی صدیقی

    ہم تک آئے نہ آئے موسم گل ۔۔۔ کچھ پرندے تو چہچہانے لگے ۔۔۔ باقی صدیقی
  2. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    درست! ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فن کار ایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں :)
  3. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    آم کے سر پر تاج کی طرح سجی پھلجڑی اور عنوان سے اندیشہ ہے کہ یہ آم پھٹنے والا ہے اور اس کتاب میں محمد حنیف صاحب نے آتش گیر طبیعت رکھنے والے آموں کی داستان سنائی ہے ۔ یا یہ صرف ایک تمثیلی تصویر ہے اور کتاب میں آم کھانے کے بعد معدہ میں ہونے والے دھماکوں کی بابت ذکر کیا گیا ہے جو کہ نظامِ ہاضمہ...
  4. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    یہ اندازہ تو آپ کو ہو جائے گا نا! :) آپ ذرا ہماری طرح بن کر سوچیے ۔ اس کے بعد تو خط کا مضموں بھانپنے کے لئے آپ کے پاس صرف لفافہ ہی رہ جائے گا۔ :)
  5. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    پہلا سرورق درو دیوار احمد ندیم قاسمی کتاب کے عنوان کو بھی شاملِ اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    انگریز کہا کرتے ہیں کہ کبھی بھی سرورق دیکھ کر کتاب کا اندازہ نہ لگایا جائے۔ تاہم اگر انگریزوں کی بات من و عن مان لی جائے تو پھر پوری پوری کتابیں پڑھنا پڑیں گی ۔ سو ہم پاکستانی جو "شارٹ کٹ" کے بہت شوقین ہیں اور پوری پوری کتابیں پڑھنے کو اپنے لئے باعثِ ننگ سمجھتے ہیں انگریزوں کی کھلی مخالفت...
  7. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکر ہے کہ 1992 کی فتح کو فوج کے نام نہیں کیا گیا۔
  8. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ افراد کا ذکر ہے۔ :) بقول تابش بھائی ! اُنہیں کسی جماعت نے ٹکٹ نہیں دیا تو انہوں نے لبیک کو ہی لبیک کہا۔
  9. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی لوگوں کے مذہبی جذبات کو سیڑھی بنا کر سیاست میں "انٹری" مار دی۔ ہائے افسوس!
  10. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    غیر مشروط حمایت ہی تو ہمارا المیہ ہے۔
  11. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور فیک اکاؤنٹس بھی۔ :)
  12. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ویسے کیا یہ متضاد بات نہیں ہے؟ تحریک لبیک تو وجود میں ہی اس لئے آئی کہ انتخابی اُمیدوار کے فارم میں من مانی تبدیلی کی گئی اور یہ تبدیلی کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ ن لیگی ہی تھے۔ یا بہت سے دیگر پاکستانیوں کی طرح ان کا ووٹ بھی کسی نظریہ سے عاری تھا؟
  13. محمداحمد

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    حق تو دینا چاہیےکہ آخر پاکستانی ہیں۔
  14. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے یہ شخص بالکل پسند نہیں ۔ شاید اس لئے کہ یہ لیفٹ ونگ کا ہے اور میں رائٹ کا۔ لیکن اس کے علاوہ ، اس لئے بھی کہ یہ لیفٹ ونگ کے بھی بدترین لوگوں میں سے ایک ہے اور اپنی بات منوانے کے لئے دین و مذہب کی توہین بھی اس کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
  15. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی ن لیگ نے انتخابی امید وار کے فارم میں تبدیلی کرکے بھیانک غلطی کی۔ ویسے ضروری نہیں ہے کہ تحریک لبیک کے سارے ووٹرز ن لیگ سے ہی آئے ہوں۔
  16. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سربراہ کا ہی حکم چلتا ہے۔ کیا کبھی ایسا ہوا کہ پارلیمان میں کسی قرارداد پر نواز شریف یا زرداری نے 'یس' کہا ہو اور اُن کی جماعت کے کسی شخص کو اُن کے حکم سے سرتابی کی جرات ہو سکی ہو۔ پارلیمان تو دور کی بات ہے کہ پارٹی کے اند ر بھی اختلافِ رائے کی ہمت کسی کی نہیں ہوتی۔ یہ مطلق العنانی نہیں تو...
  17. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ واقعی ایک بری بات ہے کہ فوج سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے۔ لیکن یہ بھی زمینی حقائق میں سے ایک ہے کہ اگر فوج مداخلت نہ کرتی تو ہم کبھی بھی ان دو خاندانوں کےتسلط سے نجات نہیں حاصل کر سکتے تھے کہ جو بالتصدیق بد عنوان بھی ہیں اور اُن کے اخلاص پر بھی کئی ایک شبہات ہیں۔
  18. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور یہ لفظ پنجابی زبان کا ہے؟
  19. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    انتخابی اخراجات اس تمام معاملے کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ اس سے بہت سے محب وطن اور متوسط مالی حیثیت رکھنے والے لوگ (Disqualified) ہو جاتے ہیں، اور مفاد پرست لوگ ایوانوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔
  20. محمداحمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ "ھوراں" کا لفظ آج کل محفل پر بہت دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟
Top