اب ریاست میں ہی اونگے بونگے ہوں تو پھر ...ان پر چھوڑ دیں ؟.. (.کوئی . غیر مسلم ریاست کہتی ہے کوئی مسلمان نماز نہ پڑھے ) ... تو کیا وہاں کے رہنے والے مسلم اس پر عمل کریں ان پر فرض ہوگیا ریاستی حکم ماننا ؟...اس سے تو یہی نتیجہ نکلا ...اور مناسب وقت کون طے کرے گا ...آرمی جب طے کرے گی جب اس کے بچے...