سر جی ..حکم نہیں درخواست تھی ...اور ہان معذرت ... اب کوئی مسئلہ نہیں وہ دراصل رات کو پنکھا کھول کر سوئے تھے ہوا بلکل سر پر لگ رہی تھی ...آفس آکر آپ کا پیج دیکھا تو رات کی ہوا کا اثر اسی ٹائم شروع ہوا آپ کی تحریر پڑھ کر دوران خون تیز ہوا تو ساتھ میں چھینکیں بھی آنے لگیں ... تو احتمال ہوا آپ کی...