واہ نیرنگ ..صاحب ....کیا نیرنگئی .. تحریر ہے ... مزہ آیا ... ایک مشورہ ہے اپنی تصویر بدل لیں .......ٹھنڈا موسم شروع ہے ...آپ کی تصویر دیکھ کر چھینکیں آنا شروع ہوجاتی ہیں ..کچھ خیال کریں باھر آجائیں اب تو ......ویسے بھی سیانے کہھ گئے ہیں ..کامیابی چاہئے تو پاؤں گرم اور سر ٹھنڈا رکھو ....مگر آپ تو...
...معذرت ....مگر ...ساری بات کی جڑ ہی یہ ہے ....جبتک ناچاہتے ہوئے رہے گا ....جب چاہ کر رہینگی تو مسئلے ہوکر ..بھی نہیں ہونگے ...یہاں بزرگوار آسی صاحب میری بات کی تائید کرینگے ...