یہاں ایک وضاحت ...جب میں دین کی بات آئے گی یا باتوں میں دین آئے گا ...(چاہے روز مرّہ کی ہی ہو ) اس کے تقاضے کو بہر حال ملحوظ رکھنا پڑے گا اور یہ کہنا کے قرآن اور حدیث ہے تو مجھے کسی کے پاس جانے کی کیا ضرورت تو یہ ایک غلط رجحان ہے ( جب بیمار ہونے پر ہم دوا خود سے نہیں لے سکتے ڈاکٹر سے رجوع کرتے...