نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    لب تو کی آزادگی دکھوں یا سوچوں کی بندشیں دیکھوں....محفل آپ نے سجائی ہے اور خوب سجائی ہے تو اجازت تو بنتی ہے نا ..خوش نصیبی تو میری ہوئ نا جو ایسے جلا بخش دھاگے کا سرا ملا. سب سے پہلے تو یہ بتائیں ...کے دیباچے کا مآخذ کیا ہے ... دوسرے یہ کے تفسیر کے لیے کہاں سے استفادہ کیا ہے ...کیونکے بہرحال...
  2. اکمل زیدی

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    بڑی حیرت ہے چودھری صاحب آپ کے کومنٹس پر(وہ بھی بولڈ ) ...دی گئی تصاویر سے جو تاسف اور افسوس کا جذبہ یا احساس بیدار ہونا چاہیئے تھا اس میں آپ کو اپنے نیم کے درخت ہی یادآئے ...ان کی تو بات ہے نہیں جنہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہاں یہاں ...
  3. اکمل زیدی

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    ۔ اسلام کو اور اس کے امیج کو اتنا نقصان غیر مسلموں سے نہیں پہنچا جتنا خود اپنے آپ کو مسلمان کہنے والوں سے پہنچا ہے ... کچھ لوگ اس میں عملی ہیں ... کچھ اس میں سراہنے والے ہیں ...اور کچھ خاموش حمایتی ہیں ...جو صاف کھلتے بھی نہیں اور صاف دکھتے بھی نہیں .... ( آخری والی صنف زیادہ خطرناک ہے ).
  4. اکمل زیدی

    سب سے افضل عقل انسان کا اپنے نفس کی معرفت کرنا ہے۔ ( 17 صفر شہادت امام علی رضا علیہ سلام ).

    سب سے افضل عقل انسان کا اپنے نفس کی معرفت کرنا ہے۔ ( 17 صفر شہادت امام علی رضا علیہ سلام ).
  5. اکمل زیدی

    ہر طرف خوف کے آثار نظر آتے ہیں

    کیا عکاسی کی آپ نے حرص کی ...بہت عمدہ ...
  6. اکمل زیدی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رہنمائی کا شکریہ ...آئندہ ...وہیں پر پوچھونگا ....
  7. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    کیا خوب یہ استعمال ردیف بمیان اشعار سہی صحیح سمجھ آگیا پڑھ پڑھ کے تکرار سہی
  8. اکمل زیدی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ ...بس ایک چیز اور یہ کندہ (جیسے نام کندہ کروانا ) تو " ک" پر پیش کے ساتھ پڑھا جائے گا یا زبر کے... کسی کا کندہ نگینے پہ نام ہوتا ہے کسی کی عمر کا لبریز جام ہوتا ہے
  9. اکمل زیدی

    مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ - جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔

    مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ - جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔
  10. اکمل زیدی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    احباب ... تصیح کرادیں ... یہ گذشتہ کو زیر سے پڑھا جائے گا یا زبر سے (ذ پر ) مطلب guzashta یا guzishta ہے
  11. اکمل زیدی

    ہدیہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت از مکتبہ دیوبند

    آپ ابھی تک راستے میں ہیں؟ ..... گھر کب پہنچینگے ؟ :)
  12. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    فاتح صاحب یہ سہی اور صحیح ذرا (فرق) واضح کرینگے... بہت سعئ کی مگر سمجھ نہیں آیا ... مجھے ہضم ہوگیا آپ خوش آمدید اس لئے حذف کی درخواست کی ضرورت نہیں :)
  13. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    شکراً
  14. اکمل زیدی

    ذرا سی بهول۔۔۔۔

    آئیڈیا آپ کی فرصت کا انتظار نہیں کرتے ...کبھی آپ بہت فارغ ہوتے ہیں کچھ نہیں لکھا جاتا کبھی آپ بہت مصروفیت میں... بہت کچھ که جاتے ہیں .... لکھ لیا کریں فرصت نوک پلک سنوارنے کے لیے رکھیں ...
  15. اکمل زیدی

    تعارف آداب عرض !!!

    ہائے ..رے آپ کی سادگی ...اس پر آپ کو رنگین سا شکریہ ...
  16. اکمل زیدی

    تضاد(محرم کے حوالے سے)

    کیا بات ہے ....پورا کلام لاجواب ہے
  17. اکمل زیدی

    شاعری اور حسین

    ہر اک ذہن میں ہے کچھ نہ کچھ تصور حق --- ہم اس تصور حق کو حسین کہتے ہیں
  18. اکمل زیدی

    شاعری اور حسین

    تشنہ دہانی
Top